تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راجا نَل پِیو بِپْتا پَڑی بُھونی مَچھلی جَل میں پَڑی" کے متعقلہ نتائج

اَحْسَن

جو بہت اچھا یا سب سے اچھا ہو، بہت خوب، نہایت عمدہ

اَحْسَنُ العَمَل

سب سے اچھا عمل

اَحْسَنْتْ

واہ واہ، بہت خوب، سبحان اللہ، کیا کہنا، آفرین، شاباش، مرحبا

اَحْسَنُ الکَلام

خوش گوار بات چیت، عمدہ گفتگو

اَحْسَنِ تَقْوِیْم

کل مخلوقات سے بہتر مادہ، صورت، مزاج یا صلاحیت (جو انسان کو عطا ہوا ہے)، انسانی جسم جو قدرت کی کاری گری کا بہترین نمونہ ہے

اَحْسَنُ الْخالِقِین

سب پیدا کرنے والوں سے اچھا پیدا کرنے والا، خداوند عالم (جس سے بہتر کوئی خلق نہیں کرسکتا)

وَجْہِ اَحْسَن

सुन्दर, मुख, अच्छी सूरत (स्त्री.) अच्छा कारण, मा'कूल वजह।

بَوَجَہِ اَحْسَن

बहुत अच्छी तरह से । ।

طَلاقِ اَحْسَن

(فقہ) وہ طلاق جس میں مرد اپنی عورت کو ایک طلاق حالتِ طہر میں دے دے جس میں اُس سے جماع نہ کیا ہو اور یہ ایک طلاق دے کر چھوڑ دے تو عدت ختم ہونے کے ساتھ نکاح ٹوٹ جاتا ہے.

بَطَرِیقِ اَحْسَن

neatly, in the best way, nicely, satisfactorily, excellently

اردو، انگلش اور ہندی میں راجا نَل پِیو بِپْتا پَڑی بُھونی مَچھلی جَل میں پَڑی کے معانیدیکھیے

راجا نَل پِیو بِپْتا پَڑی بُھونی مَچھلی جَل میں پَڑی

raajaa nal piyo biptaa pa.Dii bhuunii machhlii jal me.n pa.Diiराजा नल पियो बिपता पड़ी भूनी मछली जल में पड़ी

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

راجا نَل پِیو بِپْتا پَڑی بُھونی مَچھلی جَل میں پَڑی کے اردو معانی

  • اپنے کام بِگڑ جانے کے وقت کہتے ہیں ، بُرے دِن آئیں تو ہر نام میں نُقصان ہوتا ہے کہتے ہیں کہ جب راجہ نل بن باس میں تھے تو اُن کی رانی نے ایک دِن مچھلی بُھونی چونکہ اس کو راکھ لگ گئی تھی دریا پر جا کر دھونے لگی تو مچھلی زندہ ہو کر تیرنے لگی

Urdu meaning of raajaa nal piyo biptaa pa.Dii bhuunii machhlii jal me.n pa.Dii

  • Roman
  • Urdu

  • apne kaam biga.D jaane ke vaqt kahte hai.n, bure din aa.e.n to har naam me.n nuqsaan hotaa hai kahte hai.n ki jab raajaa nal banbaas me.n the to un kii raanii ne ek din machhlii bhuu.onii chuu.nki us ko raakh lag ga.ii thii dariyaa par ja kar dhone lagii to machhlii zindaa ho kar tairne lagii

राजा नल पियो बिपता पड़ी भूनी मछली जल में पड़ी के हिंदी अर्थ

  • अपने काम बिगड़ जाने के वक़्त कहते हैं, बुरे दिन आएं तो हर नाम में नुकसान होता है कहते हैं कि जब राजा नल बनबास में थे तो उन की रानी ने एक दिन मछली भूओनी चूँकि उस को राख लग गई थी दरिया पर जा कर धोने लगी तो मछली ज़िंदा हो कर तैरने लगी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَحْسَن

جو بہت اچھا یا سب سے اچھا ہو، بہت خوب، نہایت عمدہ

اَحْسَنُ العَمَل

سب سے اچھا عمل

اَحْسَنْتْ

واہ واہ، بہت خوب، سبحان اللہ، کیا کہنا، آفرین، شاباش، مرحبا

اَحْسَنُ الکَلام

خوش گوار بات چیت، عمدہ گفتگو

اَحْسَنِ تَقْوِیْم

کل مخلوقات سے بہتر مادہ، صورت، مزاج یا صلاحیت (جو انسان کو عطا ہوا ہے)، انسانی جسم جو قدرت کی کاری گری کا بہترین نمونہ ہے

اَحْسَنُ الْخالِقِین

سب پیدا کرنے والوں سے اچھا پیدا کرنے والا، خداوند عالم (جس سے بہتر کوئی خلق نہیں کرسکتا)

وَجْہِ اَحْسَن

सुन्दर, मुख, अच्छी सूरत (स्त्री.) अच्छा कारण, मा'कूल वजह।

بَوَجَہِ اَحْسَن

बहुत अच्छी तरह से । ।

طَلاقِ اَحْسَن

(فقہ) وہ طلاق جس میں مرد اپنی عورت کو ایک طلاق حالتِ طہر میں دے دے جس میں اُس سے جماع نہ کیا ہو اور یہ ایک طلاق دے کر چھوڑ دے تو عدت ختم ہونے کے ساتھ نکاح ٹوٹ جاتا ہے.

بَطَرِیقِ اَحْسَن

neatly, in the best way, nicely, satisfactorily, excellently

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راجا نَل پِیو بِپْتا پَڑی بُھونی مَچھلی جَل میں پَڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

راجا نَل پِیو بِپْتا پَڑی بُھونی مَچھلی جَل میں پَڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone