تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راجا نَل پَر بِپْتا پَڑی، بُھونی مَچھلی جَل میں پَڑی" کے متعقلہ نتائج

مَلِک

بادشاہ ، سلطان ، فرماں روا ، راجہ

مَلِک لوگ

سربرآوردہ حضرات ، سرکردہ لوگ ؛ سردارانِ قبائل ۔

مَلِکُ العَرش

عرش کا بادشاہ ؛ مراد: اللہ تعالیٰ ۔

مَلِکْش

رک : ملچھ ۔

مَلِک زادی

شہزادی ، راج کماری ۔

مَلِکْشا

رک : ملکش ۔

مَلِکانی

ملک (رک) کی تانیث ، ملک کی بیوی ، ملکہ ۔

مَلِک زادَہ

بادشاہ کا بیٹا یا بادشاہ کی ذریت کا فرد، شہزادہ، راج کمار

مَلِکِ طاؤُس

مراد : شیطان ۔

مَلِک کِرداری

سردار ہونا ، اعلیٰ کردار ، بہترین اوصاف ۔

مَلِکُ العُلّام

عالموں کا عالم ، بہت بڑا عالم ؛ مراد : اللہ تعالیٰ جو سب کا سلطان اور بہت علم رکھنے والا ہے ۔

مَلِکُ الحُجّابی

شاہی دور کا ایک عہدہ ، سرکاری فوج کا نگران ؛ سرکاری نگرانِ اعلیٰ ۔

مَلِکِ اِقتِدار

بادشاہ جیسا اقتدار رکھنے والا ؛ (مجازاً) بادشاہ ۔

مَلِکِ نِیم روز

مراد: آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم

مَلِیک

مالک، صاحب، خاوند، بادشاہ، خدائے تعالیٰ کا ایک صفاتی نام

مَلِکَہ

وہ عورت جو تخت حکومت پر متمکن ہو، بادشاہ کی بیوی، رانی، سلطانہ

مَلِکَۂ وِکٹورِیا

انگریزی دور اقتدار میں ہند کی ملکہء معظمہ کا نام اور خطاب (بطور تلمیح مستعمل) ۔

مَلِکَہ مَسُور

ایک گول چپٹی گلابی رنگ کی دال جو کتھئی رنگ کے چھلکے والی کھڑے مسور کے اندر ہوتی ہے، سالم مسور، بغیر چھلکے کی ثابت مسور

مَلِکَہِ سَبا

مُلکِ سبا کی ملکہ جو ایمان لاکر حضرت سلیمان ؑ کی زوجہ بنیں (بطور تلمیح مستعمل) ۔

مَلِک التُّجّار

سوداگروں کا سردار، بہت بڑا تاجر، (ایک خطاب جو اعلیٰ درجہ کے تاجر کو بادشاہ دیتے تھے)

مَلِکَۂ اِدراک

سمجھنے کی قوت ، ادراک کی قوت ، کمال آگہی ۔

مَلِکَہ مُعَظَّمَہ

(احتراماً) بڑی ملکہ، قیصرہ، بزرگ ملکہ

مَلِکَۂ دَوراں

ملکہء عصر ، بادشاہ کی موجودہ بیوی ۔

مَلِکُ الشُّعَرا

شاعروں کا بادشاہ یا سرتاج، سب سے بڑا شاعر (ایک خطاب جو شاہی دربار سے بہترین شاعر کو دیا جاتا تھا)

مَلِکانِ مَلِکا

بادشاہوں کا بادشاہ ، شہنشاہ ۔

مَلِکْش بِدِّیا

(ہندو) ملچھوں کی زبان

مَلِکُ السُّواحِل

اناطولیا کے حاکموں کا ایک لقب، امیر سواحل

مَلِکْش بِدِّھیا

(ہندو) ملچھوں کی زبان

مَلِیکْش

رک : ملیچھ جو زیادہ مستعمل ہے ، غیر ہندو ، (تحقیرا ً) مسلمان ۔

مَلِیکا

رک : ملکہ جو اس کا اصل املا ہے ۔

اَلمَلِک

(لفظاً) بادشاہ ، (مراداً) خداے تعالیٰ کا ایک نام .

چَنْدْر مَلِک

سفید گل داؤدی

عُمْدَۃُ المَلِک

title formerly bestowed on officers of high rank

اِکْلِیلُ الْمَلِک

(نباتیات) گیاہ قیصر ، ناخونہ ، ایک چھوٹے سے درخت کی ناخن سے مشابہ بھورے رنگ کی پھلی جو عموماً ورم تجلیل کرنے کے لیے دوا کے طور پر ضاد میں استعمال کیا جاتی ہے

اِقْلِیلُ الْمَلِک

رک: اکلیل الملک

اَمِیرُ المَلِک

Governor General

عِمادُ المَلِک

the honorific title awarded to nobles in the Mogul Empire

ماءُ المَلِک

رک : مائُ الملوک ۔

جَلالَتُ الْمَلِک

بادشاہ یا امیر کا لقب

اردو، انگلش اور ہندی میں راجا نَل پَر بِپْتا پَڑی، بُھونی مَچھلی جَل میں پَڑی کے معانیدیکھیے

راجا نَل پَر بِپْتا پَڑی، بُھونی مَچھلی جَل میں پَڑی

raajaa nal par biptaa pa.Dii, bhuunii machhlii jal me.n pa.Diiराजा नल पर बिपता पड़ी, भूनी मछली जल में पड़ी

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

راجا نَل پَر بِپْتا پَڑی، بُھونی مَچھلی جَل میں پَڑی کے اردو معانی

  • بُرے دِن آئیں تو ہر نام میں نُقصان ہوتا ہے
  • اپنے کام بِگڑ جانے کے وقت کہتے ہیں

    مثال کہتے ہیں کہ جب راجہ نل بن باس میں تھے تو اُن کی رانی نے ایک دِن مچھلی بُھونی چونکہ اس کو راکھ لگ گئی تھی دریا پر جا کر دھونے لگی تو مچھلی زندہ ہو کر تیرنے لگی

Urdu meaning of raajaa nal par biptaa pa.Dii, bhuunii machhlii jal me.n pa.Dii

  • Roman
  • Urdu

  • bure din aa.e.n to har naam me.n nuqsaan hotaa hai
  • apne kaam biga.D jaane ke vaqt kahte hai.n

राजा नल पर बिपता पड़ी, भूनी मछली जल में पड़ी के हिंदी अर्थ

  • बुरे दिन आएँ तो हर नाम में हानि होती है
  • अपने काम बिगड़ जाने के समय कहते हैं

    विशेष कहते हैं कि जब राजा नल वनवास में थे तो उन की रानी ने एक दिन मछली भूनी चूँकि उस को राख लग गई थी दरिया पर जा कर धोने लगी तो मछली जीवित हो कर तैरने लगी।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَلِک

بادشاہ ، سلطان ، فرماں روا ، راجہ

مَلِک لوگ

سربرآوردہ حضرات ، سرکردہ لوگ ؛ سردارانِ قبائل ۔

مَلِکُ العَرش

عرش کا بادشاہ ؛ مراد: اللہ تعالیٰ ۔

مَلِکْش

رک : ملچھ ۔

مَلِک زادی

شہزادی ، راج کماری ۔

مَلِکْشا

رک : ملکش ۔

مَلِکانی

ملک (رک) کی تانیث ، ملک کی بیوی ، ملکہ ۔

مَلِک زادَہ

بادشاہ کا بیٹا یا بادشاہ کی ذریت کا فرد، شہزادہ، راج کمار

مَلِکِ طاؤُس

مراد : شیطان ۔

مَلِک کِرداری

سردار ہونا ، اعلیٰ کردار ، بہترین اوصاف ۔

مَلِکُ العُلّام

عالموں کا عالم ، بہت بڑا عالم ؛ مراد : اللہ تعالیٰ جو سب کا سلطان اور بہت علم رکھنے والا ہے ۔

مَلِکُ الحُجّابی

شاہی دور کا ایک عہدہ ، سرکاری فوج کا نگران ؛ سرکاری نگرانِ اعلیٰ ۔

مَلِکِ اِقتِدار

بادشاہ جیسا اقتدار رکھنے والا ؛ (مجازاً) بادشاہ ۔

مَلِکِ نِیم روز

مراد: آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم

مَلِیک

مالک، صاحب، خاوند، بادشاہ، خدائے تعالیٰ کا ایک صفاتی نام

مَلِکَہ

وہ عورت جو تخت حکومت پر متمکن ہو، بادشاہ کی بیوی، رانی، سلطانہ

مَلِکَۂ وِکٹورِیا

انگریزی دور اقتدار میں ہند کی ملکہء معظمہ کا نام اور خطاب (بطور تلمیح مستعمل) ۔

مَلِکَہ مَسُور

ایک گول چپٹی گلابی رنگ کی دال جو کتھئی رنگ کے چھلکے والی کھڑے مسور کے اندر ہوتی ہے، سالم مسور، بغیر چھلکے کی ثابت مسور

مَلِکَہِ سَبا

مُلکِ سبا کی ملکہ جو ایمان لاکر حضرت سلیمان ؑ کی زوجہ بنیں (بطور تلمیح مستعمل) ۔

مَلِک التُّجّار

سوداگروں کا سردار، بہت بڑا تاجر، (ایک خطاب جو اعلیٰ درجہ کے تاجر کو بادشاہ دیتے تھے)

مَلِکَۂ اِدراک

سمجھنے کی قوت ، ادراک کی قوت ، کمال آگہی ۔

مَلِکَہ مُعَظَّمَہ

(احتراماً) بڑی ملکہ، قیصرہ، بزرگ ملکہ

مَلِکَۂ دَوراں

ملکہء عصر ، بادشاہ کی موجودہ بیوی ۔

مَلِکُ الشُّعَرا

شاعروں کا بادشاہ یا سرتاج، سب سے بڑا شاعر (ایک خطاب جو شاہی دربار سے بہترین شاعر کو دیا جاتا تھا)

مَلِکانِ مَلِکا

بادشاہوں کا بادشاہ ، شہنشاہ ۔

مَلِکْش بِدِّیا

(ہندو) ملچھوں کی زبان

مَلِکُ السُّواحِل

اناطولیا کے حاکموں کا ایک لقب، امیر سواحل

مَلِکْش بِدِّھیا

(ہندو) ملچھوں کی زبان

مَلِیکْش

رک : ملیچھ جو زیادہ مستعمل ہے ، غیر ہندو ، (تحقیرا ً) مسلمان ۔

مَلِیکا

رک : ملکہ جو اس کا اصل املا ہے ۔

اَلمَلِک

(لفظاً) بادشاہ ، (مراداً) خداے تعالیٰ کا ایک نام .

چَنْدْر مَلِک

سفید گل داؤدی

عُمْدَۃُ المَلِک

title formerly bestowed on officers of high rank

اِکْلِیلُ الْمَلِک

(نباتیات) گیاہ قیصر ، ناخونہ ، ایک چھوٹے سے درخت کی ناخن سے مشابہ بھورے رنگ کی پھلی جو عموماً ورم تجلیل کرنے کے لیے دوا کے طور پر ضاد میں استعمال کیا جاتی ہے

اِقْلِیلُ الْمَلِک

رک: اکلیل الملک

اَمِیرُ المَلِک

Governor General

عِمادُ المَلِک

the honorific title awarded to nobles in the Mogul Empire

ماءُ المَلِک

رک : مائُ الملوک ۔

جَلالَتُ الْمَلِک

بادشاہ یا امیر کا لقب

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راجا نَل پَر بِپْتا پَڑی، بُھونی مَچھلی جَل میں پَڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

راجا نَل پَر بِپْتا پَڑی، بُھونی مَچھلی جَل میں پَڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone