تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راجا کی سَبھا نَرک کو جائے" کے متعقلہ نتائج

فَولادی

فولاد کا بنا ہوا، فولاد کا، فولاد والا، بہت سخت، بہت مضبوط

فالُودَہ

پکا ہوا اور جما ہوا نشاستہ جس کی باریک باریک سویّاں کتر کے شربت میں ڈالتے ہیں

مِیلِ فَولادی

لوہے کا مگدر

فالُودَہ کھاتے دانت ٹُوٹے بَلا سے

اگر آسان کام میں بھی جی گھبرایا تو بلا سے، اگر بھلائی میں بھی برائی ہو تو ہوا کرے

گیہُوں کی روٹی کو فَولادی پیٹ چاہِیے

نعمت کھا کر بچانے کو بڑا حوصلہ چاہیے ، دولت یا مرتبہ پانے کے بعد اپنی حد سے نہ بڑھنا پڑے حوصلہ مند آدمی کا کام ہے.

شاہی فالُودَہ

(حشریات) ایک قسم كی خوراک جو كاركن شہد كی مكھیاں بناتی ہیں اور ملكہ اور شہزادیوں كو دیتی ہیں.

سِتاروں کا فالُودَہ

(طَبّاخی) ایک قسم کا فالودہ جس میں زیبائش کے لیے میووں کو چاند ستاروں کی شکل میں بنا کر ملایا جاتا ہے۔

فِرْنی فالُودَہ ایک بھاؤ نَہِیں ہوتا

نیک اور بد یکساں نہیں ہوتے، ادنیٰ اور اعلیٰ یکساں نہیں ہوتے

اردو، انگلش اور ہندی میں راجا کی سَبھا نَرک کو جائے کے معانیدیکھیے

راجا کی سَبھا نَرک کو جائے

raajaa kii sabhaa nark ko jaa.eराजा की सभा नर्क को जाए

ضرب المثل

Roman

راجا کی سَبھا نَرک کو جائے کے اردو معانی

  • خوشامدی ہاں میں ہاں مِلاتے ہیں انھیں حق اور باطل سے کوئی سروکار نہیں ہوتا
  • امیروں کی صحبت میں آدمی عیَاش ہو جاتا ہے
  • راجا کے ہمراہی خوشامد کرنے اور جھوٹ بولنے کے عادی ہوتے ہیں انہیں حق و باطل سے کچھ سروکار نہیں رہتا اس لیے دوزخی ہوتے ہیں

Urdu meaning of raajaa kii sabhaa nark ko jaa.e

Roman

  • Khushaamdii haa.n me.n haa.n milaate hai.n unhe.n haq aur baatil se ko.ii sarokaar nahii.n hotaa
  • amiiro.n kii sohbat me.n aadamii ayuush ho jaataa hai
  • raajaa ke hamraahii Khushaamad karne aur jhuuT bolne ke aadii hote hai.n unhe.n haq-o-baatil se kuchh sarokaar nahii.n rahtaa is li.e dozKhii hote hai.n

राजा की सभा नर्क को जाए के हिंदी अर्थ

  • चापलूस हाँ में हाँ मिलाते हैं उन्हें सच और झूठ से कुछ लेना-देना नहीं होता
  • अमीरों की संगत में आदमी बिगड़ जाता है
  • राजा के संगी चापलूसी करने एवं झूठ बोलने के आदी होते हैं उन्हें सच और झूठ से कुछ लेना-देना नहीं होता इस लिए नारकी होते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَولادی

فولاد کا بنا ہوا، فولاد کا، فولاد والا، بہت سخت، بہت مضبوط

فالُودَہ

پکا ہوا اور جما ہوا نشاستہ جس کی باریک باریک سویّاں کتر کے شربت میں ڈالتے ہیں

مِیلِ فَولادی

لوہے کا مگدر

فالُودَہ کھاتے دانت ٹُوٹے بَلا سے

اگر آسان کام میں بھی جی گھبرایا تو بلا سے، اگر بھلائی میں بھی برائی ہو تو ہوا کرے

گیہُوں کی روٹی کو فَولادی پیٹ چاہِیے

نعمت کھا کر بچانے کو بڑا حوصلہ چاہیے ، دولت یا مرتبہ پانے کے بعد اپنی حد سے نہ بڑھنا پڑے حوصلہ مند آدمی کا کام ہے.

شاہی فالُودَہ

(حشریات) ایک قسم كی خوراک جو كاركن شہد كی مكھیاں بناتی ہیں اور ملكہ اور شہزادیوں كو دیتی ہیں.

سِتاروں کا فالُودَہ

(طَبّاخی) ایک قسم کا فالودہ جس میں زیبائش کے لیے میووں کو چاند ستاروں کی شکل میں بنا کر ملایا جاتا ہے۔

فِرْنی فالُودَہ ایک بھاؤ نَہِیں ہوتا

نیک اور بد یکساں نہیں ہوتے، ادنیٰ اور اعلیٰ یکساں نہیں ہوتے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راجا کی سَبھا نَرک کو جائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

راجا کی سَبھا نَرک کو جائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone