تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راجا کے گَھر کاج، ہَمارے گھر ٹَھک ٹَھکا" کے متعقلہ نتائج

بَسْطی

بسط (رک) سے منسوب.

بَسْتی

آبادی، آباد جگہ (گاؤں، قصبہ، شہر)

بَسْتی بَسْنا

a place to be inhabited or be populated

بَستی اُجَڑنا

an area to be depopulated or destroyed

بَسْتی کَرْنا

قیام کرنا، ٹھہرنا، پڑاو ڈالنا

ہَنستی بَستی

شاد و آباد، پر رونق، چہل پہل والی

فَوجی بَسْتی

ایسا علاقہ جس میں فوجی رہتے ہوں ، فوجی چوکی ، چھاؤنی ، بستی جس میں فوجی سپاہی آباد ہوں .

سَرْ بَسْتی

ہر جگہ موجود ؛ مراد : خدا تعالیٰ.

بَن بَسْتی

اس زمین کا محصول جو جن٘گل کاٹ کر قابل کاشت بنائی جائے

نَنْگوں کی بَستی

رک : ننگوں کا شہر

جنگل میں منگل، بستی میں کڑاکا

جنگل میں ذائقہ دار پکوان اور آبادی میں فاقہ، جب کوئی خلافِ امید اور بے محل بات ہوتی ہے تو کہتے ہیں

چار گھَر کی بَسْتی

چھوٹا سا گان٘و بہت چھوٹی آبادی .

نَئِی بَستی اور اَرَنڈی کا پُھلیل

نالائقوں کو نکمی چیز ہی پسند ہوتی ہے ؛ جیسی روح ویسے فرشتے

جنگل میں کھیتی نہیں، بستی میں نہیں گَھر

کہیں کچھ نہ ہونا، بالکل کنگال ہے

سَدا کے اُجْڑے ، نام بَسْتی رام

ناموزوں نام ، نام اچھا حالات خراب.

اردو، انگلش اور ہندی میں راجا کے گَھر کاج، ہَمارے گھر ٹَھک ٹَھکا کے معانیدیکھیے

راجا کے گَھر کاج، ہَمارے گھر ٹَھک ٹَھکا

raajaa ke ghar kaaj, hamaare ghar Thak Thakaaराजा के घर काज, हमारे घर ठक ठका

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

راجا کے گَھر کاج، ہَمارے گھر ٹَھک ٹَھکا کے اردو معانی

  • غیر کے یہاں شادی ہمارے گھر بکھیڑا
  • حاکم مزے اُڑاتے غریب بُھوکے مرتے ہیں ، بادشاہوں کی شاہ خرچی کا بار رعایا پر پڑتا ہے
  • راجا کے گھر شادی ہمارے گھر فاقہ مستی، رعیت سے دولت کھینچ کر راجا مزے کرتے ہیں اسی سے مطلب ہے

Urdu meaning of raajaa ke ghar kaaj, hamaare ghar Thak Thakaa

  • Roman
  • Urdu

  • Gair ke yahaa.n shaadii hamaare ghar bakhe.Daa
  • haakim maze u.Daate Gariib bhuu.oke marte hai.n, baadshaaho.n kii shaahakharchii ka baar riyaayaa par pa.Dtaa hai
  • raajaa ke ghar shaadii hamaare ghar faakaa shiknii, ra.iiyat se daulat khiinch kar raajaa maze karte hai.n isii se matlab hai

राजा के घर काज, हमारे घर ठक ठका के हिंदी अर्थ

  • ग़ैर के यहां शादी हमारे घर बखेड़ा
  • हाकिम मज़े उड़ाते और ग़रीब भूखे मरते हैं, बादशाहों की शाह-ख़र्ची का भार प्रजा पर पड़ता है
  • राजा के घर विवाह हमारे घर भुखमरी, प्रजा से धन खींच कर राजा मौज-मज़ा करते हैं उसी से मतलब है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَسْطی

بسط (رک) سے منسوب.

بَسْتی

آبادی، آباد جگہ (گاؤں، قصبہ، شہر)

بَسْتی بَسْنا

a place to be inhabited or be populated

بَستی اُجَڑنا

an area to be depopulated or destroyed

بَسْتی کَرْنا

قیام کرنا، ٹھہرنا، پڑاو ڈالنا

ہَنستی بَستی

شاد و آباد، پر رونق، چہل پہل والی

فَوجی بَسْتی

ایسا علاقہ جس میں فوجی رہتے ہوں ، فوجی چوکی ، چھاؤنی ، بستی جس میں فوجی سپاہی آباد ہوں .

سَرْ بَسْتی

ہر جگہ موجود ؛ مراد : خدا تعالیٰ.

بَن بَسْتی

اس زمین کا محصول جو جن٘گل کاٹ کر قابل کاشت بنائی جائے

نَنْگوں کی بَستی

رک : ننگوں کا شہر

جنگل میں منگل، بستی میں کڑاکا

جنگل میں ذائقہ دار پکوان اور آبادی میں فاقہ، جب کوئی خلافِ امید اور بے محل بات ہوتی ہے تو کہتے ہیں

چار گھَر کی بَسْتی

چھوٹا سا گان٘و بہت چھوٹی آبادی .

نَئِی بَستی اور اَرَنڈی کا پُھلیل

نالائقوں کو نکمی چیز ہی پسند ہوتی ہے ؛ جیسی روح ویسے فرشتے

جنگل میں کھیتی نہیں، بستی میں نہیں گَھر

کہیں کچھ نہ ہونا، بالکل کنگال ہے

سَدا کے اُجْڑے ، نام بَسْتی رام

ناموزوں نام ، نام اچھا حالات خراب.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راجا کے گَھر کاج، ہَمارے گھر ٹَھک ٹَھکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

راجا کے گَھر کاج، ہَمارے گھر ٹَھک ٹَھکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone