تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راجا کَرے سو نیاؤ پاسَہ پَڑے تو داؤ" کے متعقلہ نتائج

آمِر

فرماں روا جو جمہوری نطام کے بر خلاف فرد واحد کی حیثیت سے مطلق العنان ہو کر حکومت کرے، ڈکٹیٹر

آمِری

آمر معنی نمبر ۲ سے اسم کیفیت ، مطلق العنان حکومت.

آمِرِ عَقل

ruler, conqueror of wisdom

عامِر

آباد کرنے والا، بسانے والا، آباد، گھر کا رہنے والا، بھرا ہوا

آمِرَہ

قانون یا احکام کی تعمیل کرانے والی منتظمہ

آمِرانَہ حُکُومَت

مطلق العنان حکومت، حاکمانہ نظام، ڈکٹیٹرشپ

آمِرانَہ

حاکمانہ، مطلق العنان حاکم کی طرح کا، جمہوری کی ضد

آمِرِیَّت

مطلق العنان فرماں روا کی حکومت، کلی اختیار و اقتدار (بالجبر)، آمرانہ نظام حکومت، شخصی حکومت، ڈکٹیٹر شپ

عامِرَہ

معمور، آباد، بھرا ہوا، آباد کیا ہوا، بہت کثیر، مالا مال،

اردو، انگلش اور ہندی میں راجا کَرے سو نیاؤ پاسَہ پَڑے تو داؤ کے معانیدیکھیے

راجا کَرے سو نیاؤ پاسَہ پَڑے تو داؤ

raajaa kare so nyaav paasa pa.De to daavराजा करे सो न्याव पासा पड़े तो दाव

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

راجا کَرے سو نیاؤ پاسَہ پَڑے تو داؤ کے اردو معانی

  • حاکم جو فیصلہ کرے اِنصاف کہلاتا ہے اگر بازی جِیتے تو داؤ کہلاتا ہے .

Urdu meaning of raajaa kare so nyaav paasa pa.De to daav

  • Roman
  • Urdu

  • haakim jo faisla kare insaaf kahlaataa hai agar baazii jiite to daa.o kahlaataa hai

राजा करे सो न्याव पासा पड़े तो दाव के हिंदी अर्थ

  • हाकिम जो फ़ैसला करे इंसाफ़ कहलाता है अगर बाज़ी जीते तो दाओ कहलाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آمِر

فرماں روا جو جمہوری نطام کے بر خلاف فرد واحد کی حیثیت سے مطلق العنان ہو کر حکومت کرے، ڈکٹیٹر

آمِری

آمر معنی نمبر ۲ سے اسم کیفیت ، مطلق العنان حکومت.

آمِرِ عَقل

ruler, conqueror of wisdom

عامِر

آباد کرنے والا، بسانے والا، آباد، گھر کا رہنے والا، بھرا ہوا

آمِرَہ

قانون یا احکام کی تعمیل کرانے والی منتظمہ

آمِرانَہ حُکُومَت

مطلق العنان حکومت، حاکمانہ نظام، ڈکٹیٹرشپ

آمِرانَہ

حاکمانہ، مطلق العنان حاکم کی طرح کا، جمہوری کی ضد

آمِرِیَّت

مطلق العنان فرماں روا کی حکومت، کلی اختیار و اقتدار (بالجبر)، آمرانہ نظام حکومت، شخصی حکومت، ڈکٹیٹر شپ

عامِرَہ

معمور، آباد، بھرا ہوا، آباد کیا ہوا، بہت کثیر، مالا مال،

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راجا کَرے سو نیاؤ پاسَہ پَڑے تو داؤ)

نام

ای-میل

تبصرہ

راجا کَرے سو نیاؤ پاسَہ پَڑے تو داؤ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone