تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راجا کا پَرْچانا اَور سانپ کا کِھلانا بَرابَر ہے" کے متعقلہ نتائج

مُعَزَّز

عزت دار، باوقعت، بزرگ، شریف، بڑا

معزز عہدہ

عزت کا عہدہ، بڑا عہدہ

مُعَزَّز تَر

بہت معزز، نہایت باوقار

معزز آدمی

عزت دار شخص

معزز خدمت

با وقعت کام

مُعَزَّز خانْدان

عزت والا یا باوقار خاندان، معزز گھرانہ

مُعَزَّز گَھرانَہ

صاحب عز ت خاندان، باوقار گھرانہ

مُعَزَّز کَرنا

باوقعت بنانا ، عزت دار بنانا ، عزت بخشنا ۔

مُعَزَّزین

عزت دار لوگ ، صاحبان توقیر ؛ (مجازا ً) سرکاری افسران ۔

مُعَزَّزا

رک : معجزہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں راجا کا پَرْچانا اَور سانپ کا کِھلانا بَرابَر ہے کے معانیدیکھیے

راجا کا پَرْچانا اَور سانپ کا کِھلانا بَرابَر ہے

raajaa kaa parchaanaa aur saa.np kaa khilaanaa baraabar haiराजा का परचाना और साँप का खिलाना बराबर है

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

راجا کا پَرْچانا اَور سانپ کا کِھلانا بَرابَر ہے کے اردو معانی

  • بادشاہوں اور حُکمرانوں کی مصاحبت میں ہر وقت خطرہ ہوتا ہے
  • دونوں خطرناک ہیں

Urdu meaning of raajaa kaa parchaanaa aur saa.np kaa khilaanaa baraabar hai

  • Roman
  • Urdu

  • baadshaaho.n aur hukamraano.n kii musaahibat me.n haravqat Khatraa hotaa hai
  • dono.n Khatarnaak hai.n

राजा का परचाना और साँप का खिलाना बराबर है के हिंदी अर्थ

  • राजाओं और हुकमरानों की संगत में हर समय ख़तरा होता है
  • दोनों ख़तरनाक हैं

    विशेष परचाना= परिचय, हिलना-मिलना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُعَزَّز

عزت دار، باوقعت، بزرگ، شریف، بڑا

معزز عہدہ

عزت کا عہدہ، بڑا عہدہ

مُعَزَّز تَر

بہت معزز، نہایت باوقار

معزز آدمی

عزت دار شخص

معزز خدمت

با وقعت کام

مُعَزَّز خانْدان

عزت والا یا باوقار خاندان، معزز گھرانہ

مُعَزَّز گَھرانَہ

صاحب عز ت خاندان، باوقار گھرانہ

مُعَزَّز کَرنا

باوقعت بنانا ، عزت دار بنانا ، عزت بخشنا ۔

مُعَزَّزین

عزت دار لوگ ، صاحبان توقیر ؛ (مجازا ً) سرکاری افسران ۔

مُعَزَّزا

رک : معجزہ ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راجا کا پَرْچانا اَور سانپ کا کِھلانا بَرابَر ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

راجا کا پَرْچانا اَور سانپ کا کِھلانا بَرابَر ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone