تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راجا کا دان پَرجا کا اَشْنان" کے متعقلہ نتائج

اَشْنان

۱. ( ہندو ) غسل ، نہانا .

اَشْنان دھیان

مقرر طور پر نہانے کے بعد مقررہ اوقات میں پوجا اور محویت و مشغولیت

اَشْنان گیان

مقرر طور پر نہانے کے بعد مقررہ اوقات پر پوجا اور محویت اور مشغولیت

اَشنان کَرنا

bathe, take a bath

اِشْنان

ایک قسم کی گھاس جو کلر یا بنجر زمین میں اگتی ہے اور اس سے صابن کی طرح کپڑے دھل کر صاف ہو جاتے ہیں (یہی گھاس جلائی جانے کے بعد سجّی کہلاتی ہے)

آشْنان

رک : اشنان (= خاص قسم کی گھاس)

اُشْنان

ایک قسم کی گھاس جو کلر یا بنجر زمین میں اگتی ہے اور اس سے صابن کی طرح کپڑے دھل کر صاف ہو جاتے ہیں (یہی گھاس جلائی جانے کے بعد سجّی کہلاتی ہے)

بھَسْم اَشْنان

سادھو وغیرہ کا بدن پر بھبوت یا راکھ ملنا

گَنگا اَشْنان

دریائے گنگا میں نہانا خصوصاً ہر دوار یا دوسرے تیرتھ استانوں کے سالانہ میلے وغیرہ کے موقع پر

مِرت اَشنان

(ہندو) غسل میّت، مردے کا اشنان

داتا کا دان، غریب کا اَشنان

سخی کے خیرات کرنے سے غریب کا کام چل جاتا ہے

راجا کا دان پَرجا کا اَشْنان

غریبوں کی ریاضت اور امیروں کی سخاوت برابر ہے

آشنا نہ رہنا

مناسبت نہ رہنا، لگاؤ نہ رہنا

آشنائی نبھنا

صحبت اخیر تک قائم رہنا

آشنائی نباہنا

صحبت اخیر تک قائم رہنا

پَراتَہ کال کَرو اَشْنانا، روگ دوکھ تُم کو نَہیں آنا

صبح سویرے نہائو تو کبھی بیمار نہیں ہوگے

اردو، انگلش اور ہندی میں راجا کا دان پَرجا کا اَشْنان کے معانیدیکھیے

راجا کا دان پَرجا کا اَشْنان

raajaa kaa daan parjaa kaa ashnaanराजा का दान प्रजा का अश्नान

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

راجا کا دان پَرجا کا اَشْنان کے اردو معانی

  • غریبوں کی ریاضت اور امیروں کی سخاوت برابر ہے
  • کارِخیر آدمی کی اپنی حیثیت کے مُطابق ہونا چاہیے
  • غریب آدمی نہا لے وہی اس کی خیرات ہے
  • سب کو اپنی عقیدے کے مطابق نیک کام کرنا چاہیے

Urdu meaning of raajaa kaa daan parjaa kaa ashnaan

  • Roman
  • Urdu

  • Gariibo.n kii riyaazat aur amiiro.n kii saKhaavat baraabar hai
  • kaar-e-Khair aadamii kii apnii haisiyat ke mutaabaq honaa chaahi.e
  • Gariib aadamii nha le vahii us kii Khairaat hai
  • sab ko apnii aqiide ke mutaabiq nek kaam karnaa chaahi.e

English meaning of raajaa kaa daan parjaa kaa ashnaan

  • The Raja's alms and the subject's ablutions

राजा का दान प्रजा का अश्नान के हिंदी अर्थ

  • ग़रीबों का परिश्रम और अमीरों की दानशीलता एवं उदारता बराबर है
  • पुण्य एवं पाप आदमी की अपनी हैसियत के अनुसार होना चाहिए
  • ग़रीब आदमी नहा ले वही उस का दान है
  • सबको अपनी-अपनी श्रद्धा के अनुसार धर्मकार्य करना चाहिए

    विशेष स्नान= तीर्थ-स्नान।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَشْنان

۱. ( ہندو ) غسل ، نہانا .

اَشْنان دھیان

مقرر طور پر نہانے کے بعد مقررہ اوقات میں پوجا اور محویت و مشغولیت

اَشْنان گیان

مقرر طور پر نہانے کے بعد مقررہ اوقات پر پوجا اور محویت اور مشغولیت

اَشنان کَرنا

bathe, take a bath

اِشْنان

ایک قسم کی گھاس جو کلر یا بنجر زمین میں اگتی ہے اور اس سے صابن کی طرح کپڑے دھل کر صاف ہو جاتے ہیں (یہی گھاس جلائی جانے کے بعد سجّی کہلاتی ہے)

آشْنان

رک : اشنان (= خاص قسم کی گھاس)

اُشْنان

ایک قسم کی گھاس جو کلر یا بنجر زمین میں اگتی ہے اور اس سے صابن کی طرح کپڑے دھل کر صاف ہو جاتے ہیں (یہی گھاس جلائی جانے کے بعد سجّی کہلاتی ہے)

بھَسْم اَشْنان

سادھو وغیرہ کا بدن پر بھبوت یا راکھ ملنا

گَنگا اَشْنان

دریائے گنگا میں نہانا خصوصاً ہر دوار یا دوسرے تیرتھ استانوں کے سالانہ میلے وغیرہ کے موقع پر

مِرت اَشنان

(ہندو) غسل میّت، مردے کا اشنان

داتا کا دان، غریب کا اَشنان

سخی کے خیرات کرنے سے غریب کا کام چل جاتا ہے

راجا کا دان پَرجا کا اَشْنان

غریبوں کی ریاضت اور امیروں کی سخاوت برابر ہے

آشنا نہ رہنا

مناسبت نہ رہنا، لگاؤ نہ رہنا

آشنائی نبھنا

صحبت اخیر تک قائم رہنا

آشنائی نباہنا

صحبت اخیر تک قائم رہنا

پَراتَہ کال کَرو اَشْنانا، روگ دوکھ تُم کو نَہیں آنا

صبح سویرے نہائو تو کبھی بیمار نہیں ہوگے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راجا کا دان پَرجا کا اَشْنان)

نام

ای-میل

تبصرہ

راجا کا دان پَرجا کا اَشْنان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone