تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راجا چھوڑے نَگْری جو بھاوے سو لے" کے متعقلہ نتائج

مِلْنے

ملنا (رک) کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مِلْنے جُلنے

ملنا جلنا کی مغیرہ حالت، ملاقات کرنے والے

مِلنے جُلنے کو آنا

۔ملاقات کو آنا۔؎

مِلْنے جُلنے کو آنا

ملاقات کو آنا ، استقبال کو آنا .

مِلْنے سے پَرْہیز ہونا

ملاقات سے گریز ہونا ، ملنا نہ چاہنا ۔

مِلْنے سے کوئی مِلتا ہے

باہم ملاقات سے اتحاد ہو جاتا ہے ، جو کسی سے ملتا ہے تو دوسرا بھی اس سے ملتا ہے ۔

مِلْنے والے

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے والا

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے کو جانا

۔ملاقات کے لیے جانا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں راجا چھوڑے نَگْری جو بھاوے سو لے کے معانیدیکھیے

راجا چھوڑے نَگْری جو بھاوے سو لے

raajaa chho.De nagrii jo bhaave so leराजा छोड़े नगरी जो भावे सो ले

نیز : راجا چھوڑے نَگْری جو چاہو سو لو

ضرب المثل

Roman

راجا چھوڑے نَگْری جو بھاوے سو لے کے اردو معانی

  • راجا اگر سلطنت چھوڑ دے تو جو چاہے کرے
  • راجا اگر شہر چھوڑ دے تو جس کا دِل چاہے قبضہ کرے
  • جس چیز سے اپنا کوئی تعلق نہیں رہا اسے کوئی بھی لے لے

Urdu meaning of raajaa chho.De nagrii jo bhaave so le

Roman

  • raajaa agar salatnat chho.D de to jo chaahe kare
  • raajaa agar shahr chho.D de to jis ka dil chaahe qabzaa kare
  • jis chiiz se apnaa ko.ii taalluq nahii.n rahaa use ko.ii bhii le le

राजा छोड़े नगरी जो भावे सो ले के हिंदी अर्थ

  • राजा यदि राज्य छोड़ दे तो जो चाहे करे
  • राजा यदि शहर छोड़ दे तो जिस का दिल चाहे क़ब्ज़ा करे
  • जिस वस्तु से अपना कोई संबंध नहीं रहा उसे कोई भी ले ले

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِلْنے

ملنا (رک) کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مِلْنے جُلنے

ملنا جلنا کی مغیرہ حالت، ملاقات کرنے والے

مِلنے جُلنے کو آنا

۔ملاقات کو آنا۔؎

مِلْنے جُلنے کو آنا

ملاقات کو آنا ، استقبال کو آنا .

مِلْنے سے پَرْہیز ہونا

ملاقات سے گریز ہونا ، ملنا نہ چاہنا ۔

مِلْنے سے کوئی مِلتا ہے

باہم ملاقات سے اتحاد ہو جاتا ہے ، جو کسی سے ملتا ہے تو دوسرا بھی اس سے ملتا ہے ۔

مِلْنے والے

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے والا

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے کو جانا

۔ملاقات کے لیے جانا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راجا چھوڑے نَگْری جو بھاوے سو لے)

نام

ای-میل

تبصرہ

راجا چھوڑے نَگْری جو بھاوے سو لے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone