تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راج یوگْیَہ" کے متعقلہ نتائج

یوگْیَہ

کسی کام میں لگائے جانے کے لائق، قابل، مناسب، موزوں، ٹھیک، کار آمد، سزاوار، اچھا سزاوار، اچھا

یوگ یاتْرا

फलित ज्योतिष के अनुसार वह योग

یَگْیَہ

، ہنود کی ایک رسم جو ان کے یہاں جنم بیاہ یا کسی کے مرنے پر اس کی برسی پر یا ایصالِ ثواب کے لئے یا کسان اپنی فصل بڑھانے کے لئے شاستر کے مطابق وید کے منتر دعائیں مانگتے اور قربانی دیا کرتے تھے یہ رسم عموماََ اب گھروں میں کی جاتی ہے، ہون، پوجا، ہوم

یوں گیا

(عوام) فوراً گزر گیا

وِشْواس یوگْیَہ

بھروسے کے لائق ، قابل ِاعتبار ، معتبر

راج یوگْیَہ

بادشاہ کے لائق، بادشاہت کے لیے موزوں، شاہانہ

یَگْیَہ شَالَہ

قربانی یا کوئی مذہبی رسم ادا کر نے کا مقام یا جگہ .

یَگْیَہ کَرا دینا

قربانی یا پوجا کی رسم ادا کروانا.

یَگْیَہ کَرنا

قربانی کرنا نیز پوجا کرنا(خصوصاََ) کسی کے جنم یا برسی پر

اردو، انگلش اور ہندی میں راج یوگْیَہ کے معانیدیکھیے

راج یوگْیَہ

raaj-yogyaराज-योग्य

اصل: سنسکرت

وزن : 21211

  • Roman
  • Urdu

راج یوگْیَہ کے اردو معانی

صفت

  • بادشاہ کے لائق، بادشاہت کے لیے موزوں، شاہانہ

اسم، مذکر، واحد

  • صندل، چندن

Urdu meaning of raaj-yogya

  • Roman
  • Urdu

  • baadashaah ke laayaq, baadshaahat ke li.e mauzuun, shaahaana
  • sandal, chandan

English meaning of raaj-yogya

Adjective

  • worthy of a king, suitable for governance, royal

Noun, Masculine, Singular

  • sandalwood

राज-योग्य के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • राजा के योग्य, शासन के लिए उपयुक्त

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • चंदन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

یوگْیَہ

کسی کام میں لگائے جانے کے لائق، قابل، مناسب، موزوں، ٹھیک، کار آمد، سزاوار، اچھا سزاوار، اچھا

یوگ یاتْرا

फलित ज्योतिष के अनुसार वह योग

یَگْیَہ

، ہنود کی ایک رسم جو ان کے یہاں جنم بیاہ یا کسی کے مرنے پر اس کی برسی پر یا ایصالِ ثواب کے لئے یا کسان اپنی فصل بڑھانے کے لئے شاستر کے مطابق وید کے منتر دعائیں مانگتے اور قربانی دیا کرتے تھے یہ رسم عموماََ اب گھروں میں کی جاتی ہے، ہون، پوجا، ہوم

یوں گیا

(عوام) فوراً گزر گیا

وِشْواس یوگْیَہ

بھروسے کے لائق ، قابل ِاعتبار ، معتبر

راج یوگْیَہ

بادشاہ کے لائق، بادشاہت کے لیے موزوں، شاہانہ

یَگْیَہ شَالَہ

قربانی یا کوئی مذہبی رسم ادا کر نے کا مقام یا جگہ .

یَگْیَہ کَرا دینا

قربانی یا پوجا کی رسم ادا کروانا.

یَگْیَہ کَرنا

قربانی کرنا نیز پوجا کرنا(خصوصاََ) کسی کے جنم یا برسی پر

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راج یوگْیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

راج یوگْیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone