تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راج پَٹّ" کے متعقلہ نتائج

ہَرجانَہ

ہرج یعنی نقصان یا خسارہ ہونے کا معاوضہ، وہ رقم جو کسی کام میں تاخیر کی وجہ سے یا کسی کام میں نقصان کی وجہ سے بطور تاوان دینا پڑے، زر نقصان، تاوان

ہَرجانَہ دینا

نقصان کی تلافی کے لیے رقم ادا کرنا ۔

ہَرجانَہ مِلنا

نقصان کی تلافی کی رقم حاصل ہونا ۔

ہَرجانَہ بَھرنا

تاوان ادا کرنا

ہَرجانَہ طَلَب کَرنا

نقصان کی تلافی کے لیے تاوان مانگنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں راج پَٹّ کے معانیدیکھیے

راج پَٹّ

raaj-paTTराज-पट्ट

وزن : 2121

Roman

راج پَٹّ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • راج پاٹ (رک) ؛ راجاؤں کا دستار؛ ایک قیمتی پتھر ؛ گھٹیا قسم کا ایک ہیرا

Urdu meaning of raaj-paTT

Roman

  • raaj paaT (ruk) ; raajaa.o.n ka dastaar; ek qiimtii patthar ; ghaTiyaa kism ka ek hiiraa

English meaning of raaj-paTT

Noun, Masculine

  • royal fillet, a tiara, royal cushion, throne, a kind of precious stone, a diamond of inferior quality (said to be brought from Vīrāṭ-deś , in the north-west of India)

राज-पट्ट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चुंबक पत्थर।
  • राजा का सिंहासन।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَرجانَہ

ہرج یعنی نقصان یا خسارہ ہونے کا معاوضہ، وہ رقم جو کسی کام میں تاخیر کی وجہ سے یا کسی کام میں نقصان کی وجہ سے بطور تاوان دینا پڑے، زر نقصان، تاوان

ہَرجانَہ دینا

نقصان کی تلافی کے لیے رقم ادا کرنا ۔

ہَرجانَہ مِلنا

نقصان کی تلافی کی رقم حاصل ہونا ۔

ہَرجانَہ بَھرنا

تاوان ادا کرنا

ہَرجانَہ طَلَب کَرنا

نقصان کی تلافی کے لیے تاوان مانگنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راج پَٹّ)

نام

ای-میل

تبصرہ

راج پَٹّ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone