تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راج کا راج میں ، ناج کا ناج میں ، بیاج کا بیاج میں ، سَماج کا سَماج میں" کے متعقلہ نتائج

بِھیڑ

آدمیوں کا جماؤ، جمگھٹا، انبوہ، ٹھٹھ، مجمع

بھیڑن

بھیڑ کی ایک تانیثی شکل

بِھیڑ بَھاڑ

دھوم دھام، شان و شوکت

بِھیڑ کَرْنا

بہت سے لوگوں کا یکجا ہونا، مجمع کرنا، بھیڑ لگانا

بِھیڑ بَنْگا

-

بِھیڑ پَڑْنا

افتادہ پڑنا ، وقت پیش آنا ، مصیبت پڑنا ، آفت آنا.

بِھیڑ چھانا

مجمع ہونا ، ہجوم کا یورش کرنا.

بِھیڑ چَھٹْنا

مجمع منتشر ہونا، ہجوم کم ہونا

بِھیڑ بُنْگاہ

-

بِھیڑ بَھڑَکّا

یہاں 'بھڑکا' تابع مہمل ہے، بھیڑ بھاڑ، بھیڑ بھڑاکا، کثرت ازدحام، بہت سے خلائق کا ہجوم، چیقلش، دھوم دھام، کر و فر

بِھیڑ نَہ ٹَھٹّھا مار نُہَٹا

نہ مجمع ، نہ موقع ، بے محل بات کرنے کے موقع پر بولتے ہیں ، خواہ مخواہ لڑنے والی عورت کے متعلق کہتے ہیں.

سوتِی بھیڑ جَگانا

پرانے جھگڑے کو پھر اٹھانا، دبی دبائی بات کو چھیڑنا

جان پَر بِھیڑ پَڑنا

جان پر رنج و مصیبت کا ہجوم ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں راج کا راج میں ، ناج کا ناج میں ، بیاج کا بیاج میں ، سَماج کا سَماج میں کے معانیدیکھیے

راج کا راج میں ، ناج کا ناج میں ، بیاج کا بیاج میں ، سَماج کا سَماج میں

raaj kaa raaj me.n , naaj kaa naaj me.n , byaaj kaa byaaj me.n , samaaj kaa samaaj me.nराज का राज में , नाज का नाज में , ब्याज का ब्याज में , समाज का समाज में

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

راج کا راج میں ، ناج کا ناج میں ، بیاج کا بیاج میں ، سَماج کا سَماج میں کے اردو معانی

  • آمدنی جدھر سے آئے اسی رستے لوٹ جاتی ہے
  • اس موقع پر مستعمل جہاں یہ کہنا ہو کہ ہر بات موقع و محل کے مُطابق ہونا چاہیے

Urdu meaning of raaj kaa raaj me.n , naaj kaa naaj me.n , byaaj kaa byaaj me.n , samaaj kaa samaaj me.n

  • Roman
  • Urdu

  • aamdanii jidhar se aa.e isii raste luuT jaatii hai
  • is mauqaa par mustaamal jahaa.n ye kahnaa ho ki har baat mauqaa-o-mahl ke mutaabaq honaa chaahi.e

राज का राज में , नाज का नाज में , ब्याज का ब्याज में , समाज का समाज में के हिंदी अर्थ

  • आमदनी जिधर से आए इसी रस्ते लूट जाती है
  • इस मौक़ा पर मुस्तामल जहां ये कहना हो कि हर बात मौक़ा-ओ-महल के मुताबिक होना चाहिए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بِھیڑ

آدمیوں کا جماؤ، جمگھٹا، انبوہ، ٹھٹھ، مجمع

بھیڑن

بھیڑ کی ایک تانیثی شکل

بِھیڑ بَھاڑ

دھوم دھام، شان و شوکت

بِھیڑ کَرْنا

بہت سے لوگوں کا یکجا ہونا، مجمع کرنا، بھیڑ لگانا

بِھیڑ بَنْگا

-

بِھیڑ پَڑْنا

افتادہ پڑنا ، وقت پیش آنا ، مصیبت پڑنا ، آفت آنا.

بِھیڑ چھانا

مجمع ہونا ، ہجوم کا یورش کرنا.

بِھیڑ چَھٹْنا

مجمع منتشر ہونا، ہجوم کم ہونا

بِھیڑ بُنْگاہ

-

بِھیڑ بَھڑَکّا

یہاں 'بھڑکا' تابع مہمل ہے، بھیڑ بھاڑ، بھیڑ بھڑاکا، کثرت ازدحام، بہت سے خلائق کا ہجوم، چیقلش، دھوم دھام، کر و فر

بِھیڑ نَہ ٹَھٹّھا مار نُہَٹا

نہ مجمع ، نہ موقع ، بے محل بات کرنے کے موقع پر بولتے ہیں ، خواہ مخواہ لڑنے والی عورت کے متعلق کہتے ہیں.

سوتِی بھیڑ جَگانا

پرانے جھگڑے کو پھر اٹھانا، دبی دبائی بات کو چھیڑنا

جان پَر بِھیڑ پَڑنا

جان پر رنج و مصیبت کا ہجوم ہونا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راج کا راج میں ، ناج کا ناج میں ، بیاج کا بیاج میں ، سَماج کا سَماج میں)

نام

ای-میل

تبصرہ

راج کا راج میں ، ناج کا ناج میں ، بیاج کا بیاج میں ، سَماج کا سَماج میں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone