تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"راج دُلارا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں راج دُلارا کے معانیدیکھیے
راج دُلارا کے اردو معانی
اسم، صفت، مذکر
- شہزداہ، راجکمار
- چھوٹے بچوں کے لیے پیار بھرا خطاب، نازوں کا پالا، بہت پیارا
شعر
سب نے مانا مرنے والا دہشت گرد اور قاتل تھا
ماں نے پھر بھی قبر پہ اس کی راج دلارا لکھا تھا
English meaning of raaj-dulaaraa
Noun, Adjective, Masculine
- Prince, king's darling/prince
- the most endeared one, beloved son, darling son
राजदुलारा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, विशेषण, पुल्लिंग
- राजा का प्रिय, युवराज, शहज़दाह, राजकुमार
- छोटे बच्चों के लिए एक प्यार भरा संबोधन, अत्यन्त प्रिय, नाज़ों का पाला, बहुत प्यारा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (راج دُلارا)
راج دُلارا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔