تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راج دَھرْم" کے متعقلہ نتائج

ہَرجانَہ

ہرج یعنی نقصان یا خسارہ ہونے کا معاوضہ، وہ رقم جو کسی کام میں تاخیر کی وجہ سے یا کسی کام میں نقصان کی وجہ سے بطور تاوان دینا پڑے، زر نقصان، تاوان

ہَرجانَہ دینا

نقصان کی تلافی کے لیے رقم ادا کرنا ۔

ہَرجانَہ مِلنا

نقصان کی تلافی کی رقم حاصل ہونا ۔

ہَرجانَہ بَھرنا

تاوان ادا کرنا

ہَرجانَہ طَلَب کَرنا

نقصان کی تلافی کے لیے تاوان مانگنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں راج دَھرْم کے معانیدیکھیے

راج دَھرْم

raaj-dharmराज-धर्म

اصل: سنسکرت

وزن : 2121

Roman

راج دَھرْم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • فرائضِ شاہی، حکومت کی ذمہ داریاں، راجہ کا فرض، راجہ کی ذمہ داری یا کام، فوجی جماعت کے فرائض

Urdu meaning of raaj-dharm

Roman

  • faraa.iz-e-shaahii, hukuumat kii zimmedaariiyaan, raajaa ka farz, raajaa kii zimmedaarii ya kaam, faujii jamaat ke faraa.iz

English meaning of raaj-dharm

Noun, Masculine

  • religion of State, the duties of a king, the responsibilities of the a king or government

राज-धर्म के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • राजा का कर्तव्य या धर्म, सरकार के कर्तव्य, राजा का उत्तरदायित्व,

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَرجانَہ

ہرج یعنی نقصان یا خسارہ ہونے کا معاوضہ، وہ رقم جو کسی کام میں تاخیر کی وجہ سے یا کسی کام میں نقصان کی وجہ سے بطور تاوان دینا پڑے، زر نقصان، تاوان

ہَرجانَہ دینا

نقصان کی تلافی کے لیے رقم ادا کرنا ۔

ہَرجانَہ مِلنا

نقصان کی تلافی کی رقم حاصل ہونا ۔

ہَرجانَہ بَھرنا

تاوان ادا کرنا

ہَرجانَہ طَلَب کَرنا

نقصان کی تلافی کے لیے تاوان مانگنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راج دَھرْم)

نام

ای-میل

تبصرہ

راج دَھرْم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone