تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راج دَربار" کے متعقلہ نتائج

ڈیوْڑھی

مکان کا پٹا ہوا دروازہ، گھر میں آنے جانے کا مُسقَّف رستہ

ڈیوْڑھی کُھلْنا

باریاب ہونا، باریابی کی اجازت ملنا، سرکار میں آنے جانے کی اجازت ملنا

ڈیوْڑھی بَنْد ہونا

امرا کے دروازے پر آنا جانا بند ہونا ، باریابی سے روکا جانا

ڈیوْڑھی دار

گھر کا دربان، پہرہ دار

ڈیوْڑھی بان

گھر کا دربان ، مکان کا پہرہ دار .

ڈیوْڑھی وان

گھر کا دربان ، مکان کا پہرہ دار .

ڈیوْڑھی پَر ہاتھی جُھومْنا

دولت مند ہونے کا اظہار ہونا، رئیسانہ شان و شوکت ہونا

دَوا دِہی

مریض کو دوا دینا، بیمار کو دوا پلانا، دوا تجویز کرنا

بَڑی ڈِیوْڑھی

ذی مرتبہ، فیاض، سخی

زَنانِی ڈِیوْڑِھی

وہ ڈیوڑھی جس سے ہو کے زنان خانے میں داخل ہوتے ہیں، زنان خانے میں جانے کا راستہ

ڈیوْڑھا دینا

(بٹیر بازی) دم بڑھانا، ہمَّت بڑھانا

ڈیوْڑھا مارْنا

(کبوتر بازی) ٹکڑی کے آتے ہوئے کبوتروں کو چھیپی دکھا کے پلٹانا، جب پلٹنے لگیں تو دانہ پھینک کے بُلا لینا

ڈیوْڑھا لیکھا بَرابَر کَرنا

حِساب بے باق یا چُکتا کرنا .

چَھپَّر پَر پُھوس نَہِِیں ڈیْوڑھی پَر نَقّارَہ

کوئی مفلس ہو کر نمود کرتا ہے توکہتے ہیں

گَھرمیں خَرْچ نَہ ڈیوڑْھی پَر ناچ

مُفلسی میں شیخی مارنا.

دولت کی ڈیوڑھی کو سب سجدہ کرتے ہیں

امیر آدمی کی سب خوشامد کرتے ہیں

ڈیوْڑھا لیکھا بَرابَر ہونا

حِساب بے باق یا چُکتا ہونا (بول چال میں لیکھا ڈیوڑھا برابر ہونا زیادہ بولتے ہیں)

گھر میں خرچ نہیں اور ڈیوڑھی پر ناچ

مفلس شیخی باز کے متعلق کہتے ہیں کہ اپنی حیثیت سے بڑھ کر خرچ کرتا ہے

پَت دیوَڑی

ابابیل

اردو، انگلش اور ہندی میں راج دَربار کے معانیدیکھیے

راج دَربار

raaj-darbaarराज-दरबार

وزن : 21221

راج دَربار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • راجا کا دربار
  • راجہ کی ملاقات

English meaning of raaj-darbaar

Noun, Masculine

  • royal court

राज-दरबार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • राजा का दरबार, राजओं का सभागृह
  • राजा की मुलाक़ात

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راج دَربار)

نام

ای-میل

تبصرہ

راج دَربار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone