تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راج بھوگ" کے متعقلہ نتائج

گَگَن

لہر، موج

گَگن ہونا

ببہت بلند ہونا، اونچا ہونا، تارا ہو جانا

گَگَن کھیْلْنا

لہروں کا اُونچا اُٹھنا، پانی کا اٹھ کر موجیں مارنا، نہایت اُونچا اُچھلنا، بہتے ہوئے پانی یا ندی وغیرہ اچھلنا

گگن کے بچے والی مرغی

سات سہیلیوں کا گُچّھا، پروین، عقد ثُریّا

گَنگَن

آسمان، فلک

گانگَن

ایک قسم کا پھوڑا یا پھنسی جس کا من٘ہ بند ہو، کھکرالی جو بغل اور جانگھ میں ہو جاتی ہے، دُن٘بل

gigantesque

دیو کے شایانِ شان

غُوغاں

شیر خوار یا نوزائیدہ بچّوں کے بولنے کی بے معنی آواز.

gigantic

عَظِیم

gigantism

طب: غیر فطری جسامت، خصوصاً ہارمونوں کی غیر متوازن، ریزش یا پودوں میں لونیوں کی زیادتیوں سے غیرمعمولی افزائش۔.

gegenschein

شمسِ کاذِب

گَنگا نَہائے

بڑا پاپ کٹا، بڑی مہم طے ہوئی ؛ بڑا پُن یا ثواب کمایا .

نِیلا گَگَن

نیلا آسمان ؛ مراد : صاف اور بے ابر آسمان ۔

نِیل گَگَن

نیلا آسمان، صاف، بے ابر آسمان، بالکل صاف آسمان

گاجِنگ رَوڈ

(آب کاری) وہ آلہ جس سے پیپوں کی گنجائش ناپتے ہیں.

gauging

ماپ

geognosy

علمِ تَرکیبُ الارض

غُنغُنانا

آہستہ اور دھیمے سُروں میں کچھ گانا، گُنگُنانا

اردو، انگلش اور ہندی میں راج بھوگ کے معانیدیکھیے

راج بھوگ

raaj-bhogराज-भोग

اصل: سنسکرت

وزن : 2121

راج بھوگ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (ہنود) کھانا جو دوپہر کے وقت دیوتاؤں کے آگے رکھتے ہیں، مندر وغیرہ کا وقف
  • حکومت، سلطنت

English meaning of raaj-bhog

Noun, Masculine

  • (Hinduism) midday meal presented to idols, endowment of a temple

राज-भोग के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (हिंदू) भोजन जो दोपहर के समय मंदिर आदि में देवताओं के सामने रखा जाता है
  • राज करना, राज्य या शासन का सुख भोगना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راج بھوگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

راج بھوگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone