تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رائِج" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رائِج کے معانیدیکھیے
رائِج کے اردو معانی
صفت
- دستور یا معمول کے مطابق، جاری، چلتا، مقبول عام
- جو بازار میں عام طور سے چلتا ہو، ٹکسالی (سکّے وغیرہ کے لیے مستعمل)
- رواج دینے والا، جاری یا نافذ کرنے والا، مروج
شعر
آسمانوں پر بھی رائج ہے زمیں جیسا نظام
دیکھ اوپر آج کل کوئی ستارہ بوجھ ہے
لکھے گئے بیاضوں میں اشعار انتخاب
رائج رہے وہی کہ جو سکے کھرے ہوئے
جزو طبیعت بن جائیں تو جور کرم ہو جاتے ہیں
لطف نہ اب رائج فرمائیں صرف ستم ایجاد کریں
English meaning of raa.ij
राइज के हिंदी अर्थ
رائِج کے مترادفات
رائِج کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رائِج)
رائِج
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔