تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رائی بَھر ناتَہ اَور گاڑی بَھر آشْنائی" کے متعقلہ نتائج

مَعْصِیَت

گناہ، قصور، خطا، پاپ، نافرمانی، حکم عدولی، انحراف (اطاعت کی ضد)

مَعْصِیَت کوش

رک : معصیت کار ، گناہ گار ۔

مَعْصِیَت کَیش

معصیت کوش ، نافرمان ، گناہ گار ، عادی نافرمان ؛ (مجازاً) ، غافل ۔

مَعْصِیَت کار

نافرمانی کرنے والا ؛ (مجازاً) گناہ گار ، پاپی ۔

مَعْصِیَت کوشی

معصیت کوش (رک) کا کام ، گناہ گاری ، غفلت ۔

مَعْصِیَت شِعار

مَعْصِیَت کاری

معصیت کار (رک) کا اسم کیفیت ، نافرمانی ، انحراف ۔

مَعْصِیَت دُھلْنا

گناہ سے نجات ملنا ، بخشش ہونا ۔

مَعْصِیَتِ اِلہٰی

خدا کی نافرمانی ، کفر ۔

بے مَعْصِیَت

نافرمانی کے بغیر

آلُودَۂ مَعْصِیَت

حکم عدولی میں لت پت، گناہوں سے لت پت، پاپ میں لتھڑا ہوا، گناہوں میں لپٹا، گناہ گار

بارِ‌ مَعْصِیَت

اِفْراطِ مَعْصِیَت

کَفّارَۂ مَعْصِیَت

رک: کفارۂ ذنوب.

اَعْمالِ مَعْصِیَت

اردو، انگلش اور ہندی میں رائی بَھر ناتَہ اَور گاڑی بَھر آشْنائی کے معانیدیکھیے

رائی بَھر ناتَہ اَور گاڑی بَھر آشْنائی

raa.ii bhar naata aur gaa.Dii bhar aashnaa.iiराई भर नाता और गाड़ी भर आश्नाई

ضرب المثل

رائی بَھر ناتَہ اَور گاڑی بَھر آشْنائی کے اردو معانی

  • تھوڑا سا یا دور کا رشتہ بھی بہت سی یا قریبی ملاقات پر ترجیح رکھتا ہے

राई भर नाता और गाड़ी भर आश्नाई के हिंदी अर्थ

  • थोड़ा सा या दूर का रिश्ता भी बहुत सी या नज़दीकी बैठक पर वरीयता रखता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رائی بَھر ناتَہ اَور گاڑی بَھر آشْنائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

رائی بَھر ناتَہ اَور گاڑی بَھر آشْنائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone