تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَاہْزَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَاہْزَن کے معانیدیکھیے
رَاہْزَن کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- ڈاکو، لُٹیرا، قزاق، راہگیروں کو لوٹنے والا، قافلے کو لوٹنے والے
- نغمہ سرا، موسیقی کار، مطرب، گویا
صفت
- راستے سے بھٹکانے والا، راستے میں لوٹنے والا
شعر
بھاگے تھے ہم بہت سو اسی کی سزا ہے یہ
ہو کر اسیر دابتے ہیں راہزن کے پانو
کوئی تو دوش سے بار سفر اتارے گا
ہزاروں راہزن امیدوار راہ میں ہے
مجروحؔ قافلے کی مرے داستاں یہ ہے
رہبر نے مل کے لوٹ لیا راہزن کے ساتھ
English meaning of raahzan
Noun, Masculine, Singular
- a robber, highwayman, brigand, bandit, footpad
- a musician, a singer
Adjective
- wanderer, robber of the way
राहज़न के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَاہْزَن)
رَاہْزَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔