تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"راحَت رَساں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں راحَت رَساں کے معانیدیکھیے
راحَت رَساں کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- سکون و آرام پہن٘چانے ولا، سُکھ دینے والا
شعر
بہت راحت رساں ہے خوف جاں بھی
سلگتی رت میں ٹھنڈے ہو رہے ہیں
کون سا راحت رساں معشوق ہے آفاق میں
دوسرا بھی آفت جاں ہے جو قاتل ایک ہے
کون ہے راحت رساں اپنا شب اندوہ میں
موت بھی آنکھیں چراتی ہے جو شرماتی ہے نیند
English meaning of raahat-rasaa.n
Persian, Arabic - Adjective
- one who delivers comfort
राहत-रसाँ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- सुख देने वाला, आराम पहुँचाने वाला, सुखदायी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (راحَت رَساں)
راحَت رَساں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔