تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راحت پرستی" کے متعقلہ نتائج

اِکَٹّھا

ایک وقت میں، ایک ساتھ، ایک دفعہ میں

اِکَٹّھا کَرنا

لَشْکَر اِکَٹّھا کَرْنا

فوج جمع کرنا ، سپاہ فراہم کرنا ، بہت سے آدمی جمع کرنا ، بھیڑ لگانا .

مَجمَع اِکَٹّھا کَرنا

بہت سے لوگوں کو جمع کرنا

جَمْعِیَّتْ اِکَٹّھا کَرنا

لوگوں کو جمع کرنا، اپنے ساتھ بہت سے آدمی ملانا

پَیسا پَیسا کَرکے اِکَٹھا کَرنا

بڑی محنت اور کنجوسی سے روپیہ جمع کرنا

عالَم اِکَٹّھا جَمَع ہونا

(ایک یا بہت) بہت لوگ جمع ہونا، مجمع ہونا

مَواد اِکَٹّھا ہونا

پیپ جمع ہونا

مَواد اِکَٹّھا کَرْنا

سامان اکٹھا کرنا ، مسالا جمع کرنا ، مواد اخذ کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں راحت پرستی کے معانیدیکھیے

راحت پرستی

raahat-parastiiराहत-परसती

وزن : 22122

راحت پرستی کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، فعل مرکب، مؤنث

  • کام سے جی چرانا، نکماپن، کام چوری

English meaning of raahat-parastii

Persian, Arabic - Noun, Compound Verb, Feminine

  • soldering on the job

राहत-परसती के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, यौगिक क्रिया, स्त्रीलिंग

  • काम से जी चुराना, निकम्मापन, कामचोरी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راحت پرستی)

نام

ای-میل

تبصرہ

راحت پرستی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone