تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راحَت پانا" کے متعقلہ نتائج

آنَنْد

خوشی، مسوت، شادمانی

آنَنْدی

خوش و خرم ، عیش پسند ، راحت طلب.

آنَنْدْگی

عیش و عشرت، مزہ، آرام

آنَنْدِتا

آنَنْد مَنگَل

جشن، شادی، ناج، رنگ وغیرہ

آنَنْد بَدھاوا

خوشی کا گیت ؛ شادبانہ ؛ مبارکبادی؛ خشوی کا نیگ.

آنَنْد کے تار بَجْنا

آنند کے تار بجانا (رک) کا لازم

آنَنْد کے تار بَجانا

عیش کرنا، مگن رہنا، چین کی ہَنْسی بجانا

چِتّ آنَنْد

تُم راج میں خُوش ، ہَم باج میں آنَنْد

ہر شخص اپنے حال میں خوش ہے . تم اپنی جگہ خوش ہم اپنی جگہ سست ہیں (بے نیازی کے اظہار کے موقع پر بولتے ہیں)

اردو، انگلش اور ہندی میں راحَت پانا کے معانیدیکھیے

راحَت پانا

raahat paanaaराहत पाना

محاورہ

راحَت پانا کے اردو معانی

  • سُکھ چین پانا، آرام پانا، خوش ہونا، آرام حاصل ہونا، تکلیف نہ اٹھانا، صحت پانا، تندرست ہونا، شفا پانا، فرصت پانا، فراغت پانا

English meaning of raahat paanaa

  • to obtain ease, relief, comfort, to find rest, repose, to become quiet, to recover, get well

राहत पाना के हिंदी अर्थ

  • सुख-चैन पाना, आराम प्राप्त होना, ख़ुश होना, दुख न उठाना, सेहत पाना, स्वस्थ होना, शिफ़ा पाना, फ़ुर्सत पाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راحَت پانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

راحَت پانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words