تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راحَتِ جاں" کے متعقلہ نتائج

دَھجّی

کپڑے کی لمبی پٹی، کترن، کپڑے کا بُرزہ، چیتھڑا

دَھجّی ہونا

نہایت کمزور اور دبلا ہو جانا، بے جان ہو جانا

دھَجّی دھَجّی کَرْنا

ٹکڑے ٹکڑے کرنا، پارہ پارہ کرنا

دَھجّی کی دِیوار

وہ دیوار جو آڑی ترچھی لکڑیاں لگا کر چُنی اور گارے سے بھری جائے، ایک این٘ٹ کے آثار کی پردے کی ہلکی اور معمولی دیوار .

دَھجّی دَھجّی

ہر ایک دھجّی، ایک ایک چیتھڑا

دَھجّی ہو جانا

نہایت کمزور اور دبلا ہو جانا، بے جان ہو جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں راحَتِ جاں کے معانیدیکھیے

راحَتِ جاں

raahat-e-jaa.nराहत-ए-जाँ

وزن : 2122

  • Roman
  • Urdu

راحَتِ جاں کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • دِل خُوش کرنے والا، رُوح کو سکون پہن٘چانے والا، پیارا جیسے ادب میں معشوق کے اور عام طور پر بیوی، اولاد وغیرہ کے لیے

شعر

Urdu meaning of raahat-e-jaa.n

  • Roman
  • Urdu

  • dil Khuu.osh karne vaala, ruu.oh ko sukuun pahunchaane vaala, pyaaraa jaise adab me.n maashuuq ke aur aam taur par biivii, aulaad vaGaira ke li.e

English meaning of raahat-e-jaa.n

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • giving comfort to one's soul, Joy of life, used for beloved in literature and commonly known for family members

राहत-ए-जाँ के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • प्राणों को सुख, प्राणा-धार, विशेषतः लड़के के लिए और साहित्य में प्रेमिका के लिए आता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَھجّی

کپڑے کی لمبی پٹی، کترن، کپڑے کا بُرزہ، چیتھڑا

دَھجّی ہونا

نہایت کمزور اور دبلا ہو جانا، بے جان ہو جانا

دھَجّی دھَجّی کَرْنا

ٹکڑے ٹکڑے کرنا، پارہ پارہ کرنا

دَھجّی کی دِیوار

وہ دیوار جو آڑی ترچھی لکڑیاں لگا کر چُنی اور گارے سے بھری جائے، ایک این٘ٹ کے آثار کی پردے کی ہلکی اور معمولی دیوار .

دَھجّی دَھجّی

ہر ایک دھجّی، ایک ایک چیتھڑا

دَھجّی ہو جانا

نہایت کمزور اور دبلا ہو جانا، بے جان ہو جانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راحَتِ جاں)

نام

ای-میل

تبصرہ

راحَتِ جاں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone