تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راحَت چُھوٹْنا" کے متعقلہ نتائج

زَہے

(کلمۂ تحسین) شاباش، ہے سبحان اللہ، آفرین، واہ واہ، کیا کہنے (گاہے طنزاً مستعمل)

زَہے قِسْمَت

خُوشا قسمت، زہے طالع، زہے نصیب

زَہے نَصِیب

(اظہار مسرت یا تحسینی کے لیے مستعمل) خوش اقبالی، اچھے نصیب

زَہے طالِع

عمدہ، شاندار، کیا خوب قسمت ہے، خوشا قسمت، زہے نصیب

زَہے عِزّ و شَرف

عزت و بزرگی کے کیا کہنے ، عزت و شرافت کے کیا کہنے.

اردو، انگلش اور ہندی میں راحَت چُھوٹْنا کے معانیدیکھیے

راحَت چُھوٹْنا

raahat chhuuTnaaराहत छूटना

محاورہ

راحَت چُھوٹْنا کے اردو معانی

  • آسودگی حاصل کرنا، آسائش نصیب ہونا، سکون ملنا

English meaning of raahat chhuuTnaa

  • to get pleasure, to get happiness

राहत छूटना के हिंदी अर्थ

  • सुख प्राप्त करना, आराम नसीब होना, सुकून मिलना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راحَت چُھوٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

راحَت چُھوٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone