تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راہ پَیدا کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

اِشْتِمال

شمول، شرکت، شامل ہونا

اِشْتِمالِ آراضی

بکھری ہوئی زرعی ملکیت کو ایک جگہ جمع کردینا .

اِشْتِمالِ اَراضی

چک بندی، مختلف کھیتوں کی زمیں کو ملاکر اکٹھا کر دینا

اِشْتِمالی

اشتعال نمبر ۱ (رک) سے منسوب .

اِشْتِمالِیَت

ایک ایسے معاشرے کا حامی نظریہ جس میں شخصی ملکیت کو ختم کر کے املاک کو قوم کی مشترکہ ملک بنایا جائے، قوم کے ہر فرد کو اپنی لیاقت کے مطابق کام کرنے اور ضرورت کے مطابق حصہ پانے کے استحقاق کا مسلک، کمیونزم

نُدرَتِ اِشتِمال

جس میں ندرت شامل ہو ، نادر ، انوکھا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں راہ پَیدا کَرْنا کے معانیدیکھیے

راہ پَیدا کَرْنا

raah paidaa karnaaराह पैदा करना

اصل: ہندی

محاورہ

راہ پَیدا کَرْنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • تعلقات قائم کرنے کی صورت نکالنا، راہ و رسم بڑھانا، ربط و ضبط پیدا کرنا

English meaning of raah paidaa karnaa

Compound Verb

  • establish relations with, form an acquaintance with, find a means or way of doing something

राह पैदा करना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • कोई साधन या रास्ता खोजना, किसी से संबंध बनाने के लिए कोई रास्ता खोजना, ताल्लुक़ और नाता पैदा करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راہ پَیدا کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

راہ پَیدا کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone