تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راہ میں کانٹے بچھانا" کے متعقلہ نتائج

خِیانَت

کسی کی امانت میں چوری یا ناجائز تصرف، غبن

خِیانَت پیشَہ

دغا باز

خِیانَت گَر

نمک حرام، غدار

خِیانَت کار

امانت میں خیانت کرنے والا ، امانت میں ناجائز تصرف کرنے والا ،خائن ، بددیانت .

خِیانَتِ مُجْرِمانَہ

(قانون) بد دیانتی سے مال کا تصرف کرنا، کوئی شخص جس کو کسی طرح سے کوئی مال یا کسی مال کا اہتمام امانتاً سپرد ہو قانون کی ہدایت کے خلاف اس مال کو بد دیانتی سے استعمال میں لائے یا علیحدہ کرے یا کسی دوسرے شخص کو عمداً ایسا کرنے دے تو اس فعل کو خیانت مجرمانہ کہتے ہیں

اِہلِ خِیانَت

خیانت کرنے والے، خائن، بے ایمان

اَمانَت میں خِیانَت

breach of trust

اردو، انگلش اور ہندی میں راہ میں کانٹے بچھانا کے معانیدیکھیے

راہ میں کانٹے بچھانا

raah me.n kaa.nTe bichhaanaaराह में काँटे बिछाना

محاورہ

مادہ: راح

Roman

راہ میں کانٹے بچھانا کے اردو معانی

فارسی، ہندی - فعل مرکب

  • راستہ دشوار گزار کر دینا، سفر میں دشواریاں پیدا کرنا
  • تکلیف پہنچانا، اذیت دینا

Urdu meaning of raah me.n kaa.nTe bichhaanaa

Roman

  • raasta dushvaar guzaar kar denaa, safar me.n dushvaariyaa.n paida karnaa
  • takliif pahunchaanaa, aziiyat denaa

English meaning of raah me.n kaa.nTe bichhaanaa

Persian, Hindi - Compound Verb

  • create problems, make life miserable
  • cause inconvenience

राह में काँटे बिछाना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • तकलीफ़ पहुंचाना, पीड़ा देना
  • रास्ता दुशवार गुज़ार कर देना, सफ़र में दुश्वारियां पैदा करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خِیانَت

کسی کی امانت میں چوری یا ناجائز تصرف، غبن

خِیانَت پیشَہ

دغا باز

خِیانَت گَر

نمک حرام، غدار

خِیانَت کار

امانت میں خیانت کرنے والا ، امانت میں ناجائز تصرف کرنے والا ،خائن ، بددیانت .

خِیانَتِ مُجْرِمانَہ

(قانون) بد دیانتی سے مال کا تصرف کرنا، کوئی شخص جس کو کسی طرح سے کوئی مال یا کسی مال کا اہتمام امانتاً سپرد ہو قانون کی ہدایت کے خلاف اس مال کو بد دیانتی سے استعمال میں لائے یا علیحدہ کرے یا کسی دوسرے شخص کو عمداً ایسا کرنے دے تو اس فعل کو خیانت مجرمانہ کہتے ہیں

اِہلِ خِیانَت

خیانت کرنے والے، خائن، بے ایمان

اَمانَت میں خِیانَت

breach of trust

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راہ میں کانٹے بچھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

راہ میں کانٹے بچھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone