تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"راہِ سُخَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں راہِ سُخَن کے معانیدیکھیے
راہِ سُخَن کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- گفتگو کا موقع، بات چیت کرنے کی صُورت یا تدبیر
شعر
مجھے راہ سخن میں خوف گم راہی نہیں غالب
عصاۓ خضر صحراۓ سخن ہے خامہ بے دل کا
جب تک دہان زخم نہ پیدا کرے کوئی
مشکل کہ تجھ سے راہ سخن وا کرے کوئی
عجیب ہوتی ہے راہ سخن بھی دیکھ نصیرؔ
وہاں بھی آ گئے آخر، جہاں رسائی نہ تھی
English meaning of raah-e-suKHan
Noun, Feminine
- the path of poetry where poets travel, way of poetry
राह-ए-सुख़न के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- बात-चीत करने का अवसर, बात-चीत की नीति
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (راہِ سُخَن)
راہِ سُخَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔