تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَاْہِ عِشْق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَاْہِ عِشْق کے معانیدیکھیے
رَاْہِ عِشْق کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- راہ طلب، عشق و محبت کی زندگی، محبت کے معاملات و مشاغل
شعر
اس بار راہ عشق کچھ اتنی طویل تھی
اس کے بدن سے ہو کے گزرنا پڑا مجھے
کہتے ہیں راہ عشق میں بڑھتے ہوئے قدم
اب تجھ سے دور منزل دشوار ہم نہیں
یہ راہ عشق ہے آخر کوئی مذاق نہیں
صعوبتوں سے جو گھبرا گئے ہوں گھر جائیں
English meaning of raah-e-'ishq
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- path of love, a life of love and affection
राह-ए-'इश्क़ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- चाहत का मार्ग, प्रेम-प्रसंग का जीवन, प्रेम-प्रसंग की बातें
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَاْہِ عِشْق)
رَاْہِ عِشْق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔