تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"راہ گُم کَرْدَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں راہ گُم کَرْدَہ کے معانیدیکھیے
راہ گُم کَرْدَہ کے اردو معانی
صفت
- راستہ کھو دینے والا، راستے سے بھٹک جانے والا، راہ بھولا ہوا
شعر
راہ گم کردہ ہوں کچھ اس کو خبر ہے کہ نہیں
اس کی پلکوں پہ ستاروں کا گزر ہے کہ نہیں
ہر قدم دور ہوئی جاتی ہے منزل ہم سے
راہ گم کردہ ہیں خود راہ دکھانے والے
راہ گم کردہ طائروں کی طرح
پھر ستارے سفر پہ چلنے لگے
English meaning of raah-e-gum-karda
Adjective
- a road that makes its travelers astray
राह-ए-गुम-कर्दा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- वो पथ जिस पर से पथिक भटक जाए
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (راہ گُم کَرْدَہ)
راہ گُم کَرْدَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔