تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"راہ فَنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں راہ فَنا کے معانیدیکھیے
راہ فَنا کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- عدم کی راہ، آخرت کا سفر، زِندگی سے موت کی طرف سفر، آخرت کی طرف کوچ
- (تصوّف) عاشقین کی اصطلاح میں عشق کو اور ذا کرین ذکر کو کہتے ہیں
شعر
دنیا نے کس کا راہ فنا میں دیا ہے ساتھ
تم بھی چلے چلو یوں ہی جب تک چلی چلے
English meaning of raah-e-fanaa
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- death, last journey, the way toward last living
राह-ए-फ़ना के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- मृत्युलोक का मार्ग, परलोक की यात्रा, जीवन से मृत्यु की दिशा में जान
- (तसव्वुफ़)
راہ فَنا کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (راہ فَنا)
راہ فَنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔