تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"راغِب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں راغِب کے معانیدیکھیے
راغِب کے اردو معانی
صفت
- کسی طرف میلان رکھنے والا، خواہشمند، رغبت رکھنے والا، دلچسپی رکھنے والا، متوجہ، جھکاو
شعر
محبوب نگر ہو کہ غزل گانو ہو راغبؔ
دستور محبت نہیں آسان کہیں کا
بے سود ہر اک قول ہر اک شعر ہے راغبؔ
گر اس کے موافق ترا کردار نہیں تو
اب طبع کسی پہ کیوں ہو راغب
انسانوں کو برت چکی ہوں
English meaning of raaGib
Adjective
- inclined to, turning towards, having a leaning (towards), attending to, taking a liking to, willing (to), desirous
राग़िब के हिंदी अर्थ
विशेषण
- आकर्षित, झुकाव, इच्छुक, चाव दिखाना, प्रवृत्त, मुतवज्जेह, दिलचस्पी रखने या लेने वाला
راغِب کے مترادفات
راغِب کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (راغِب)
راغِب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔