تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رائے پِھرانا" کے متعقلہ نتائج

چاشْنی

رسیلاپن

چاشْنی بِگَڑْنا

قوام کا جل جانا ، تاؤ ٹھیک نہ اترنا ؛ کام خراب ہوجانا ، بگڑ جانا ۔

چاشْنی پانا

مزا ملنا ، لذّت پانا ، لطف اٹھانا ۔

چاشْنی لینا

سونے کو کسوٹی پر کس کر جان٘چنا ۔

چاشْنی لانا

آم کے پودے میں پہلے پہل پھل نکلنا .

چاشْنی چَکْھنا

لذّت چکھنا ، مزا چکھنا ؛ تھوڑا بہت اثر قبول کرنا ؛ خمیازہ بھگتنا .

چاشْنی تَیّار ہونا

قوام پک جانا، شیرہ تیار ہونا

چاشْنی گِیر

وہ شخص جو کھانا تیار ہونے پر چکھنے کے لیے مامور ہو، خانساماں، داروغۂ باورچی خانہ، باورچی

چاشْنی چَشِیدَہ

جس نے (کسی چیز کا) مزہ چکھا ہو ، لذّت سے واقف ۔

چاشْنی گِرَفْتَہ

مزا اٹھائے ہوئے ، فیض یافتہ ، لطف چشیدہ ۔

چاشْنی دار

کھٹ مٹھا، مزے دار، رس والا، قوام والا، تاربند

مِزَاحِیَہ چاشنی

طنز و مزاح کا اثر جو اپنی جانب متوجہ کرتا ہے ۔

کَچّی چاشْنی

کم پکّا قوام ، شیرا جس کا تار نہ بندھا ہو ، بے مزا شیرا

تار بَنْد چاشْنی

کھان٘ڈ یا قند کا گاڑھا پکایا ہوا قوام جس کی بون٘د میں باریک تاربنے اور جو ٹھنڈا ہو کر جم جائے

نِیل کی چاشْنی

(دھلائی پارچہ) دھلے کپڑے کی (کذا) خفیف میل کو چھپانے کے لیے ہلکی سی نیل کی رنگت دینے کو نیل کی چاشنی یا نیل دینا کہتے ہیں

طَبْل کو چاشْنی دینا

نقّارہ جانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں رائے پِھرانا کے معانیدیکھیے

رائے پِھرانا

raa.e phiraanaaराय फिराना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

رائے پِھرانا کے اردو معانی

  • کسی شخص کا اپنے پیش کردہ خیال یا تجویز سے پھر جانا، اپنی رائے پر قائم نہ رہنا

Urdu meaning of raa.e phiraanaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii shaKhs ka apne pesh karda Khyaal ya tajviiz se phir jaana, apnii raay par qaayam na rahnaa

English meaning of raa.e phiraanaa

  • be unable to carry out one's own plan, to deviate from one's own point of view

राय फिराना के हिंदी अर्थ

  • किसी व्यक्ति का अपने विचार या सुझाव से मुकर जाना, अपनी राय पर स्थिर न रहना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چاشْنی

رسیلاپن

چاشْنی بِگَڑْنا

قوام کا جل جانا ، تاؤ ٹھیک نہ اترنا ؛ کام خراب ہوجانا ، بگڑ جانا ۔

چاشْنی پانا

مزا ملنا ، لذّت پانا ، لطف اٹھانا ۔

چاشْنی لینا

سونے کو کسوٹی پر کس کر جان٘چنا ۔

چاشْنی لانا

آم کے پودے میں پہلے پہل پھل نکلنا .

چاشْنی چَکْھنا

لذّت چکھنا ، مزا چکھنا ؛ تھوڑا بہت اثر قبول کرنا ؛ خمیازہ بھگتنا .

چاشْنی تَیّار ہونا

قوام پک جانا، شیرہ تیار ہونا

چاشْنی گِیر

وہ شخص جو کھانا تیار ہونے پر چکھنے کے لیے مامور ہو، خانساماں، داروغۂ باورچی خانہ، باورچی

چاشْنی چَشِیدَہ

جس نے (کسی چیز کا) مزہ چکھا ہو ، لذّت سے واقف ۔

چاشْنی گِرَفْتَہ

مزا اٹھائے ہوئے ، فیض یافتہ ، لطف چشیدہ ۔

چاشْنی دار

کھٹ مٹھا، مزے دار، رس والا، قوام والا، تاربند

مِزَاحِیَہ چاشنی

طنز و مزاح کا اثر جو اپنی جانب متوجہ کرتا ہے ۔

کَچّی چاشْنی

کم پکّا قوام ، شیرا جس کا تار نہ بندھا ہو ، بے مزا شیرا

تار بَنْد چاشْنی

کھان٘ڈ یا قند کا گاڑھا پکایا ہوا قوام جس کی بون٘د میں باریک تاربنے اور جو ٹھنڈا ہو کر جم جائے

نِیل کی چاشْنی

(دھلائی پارچہ) دھلے کپڑے کی (کذا) خفیف میل کو چھپانے کے لیے ہلکی سی نیل کی رنگت دینے کو نیل کی چاشنی یا نیل دینا کہتے ہیں

طَبْل کو چاشْنی دینا

نقّارہ جانا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رائے پِھرانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رائے پِھرانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone