تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قُوَّتِ سامِعَہ" کے متعقلہ نتائج

ہِمَّتی

ہمت والا، مضبوط، جس میں ہمت ہو، باہمت، دلیر، بہادر، بے خوف، جری، حوصلہ والا، شجاعت والا

کَم ہِمَّتی

پست ہمّت ہونا، بزدلی، پست ہِمّتی

بے ہِمَّتی

حوصلہ کی کمی، حوصلہ کا نہ ہونا

کوتاہ ہِمَّتی

ہمَت کی پستی، بزدلی، کمزوری، کم حوصلگی، ہمَّت پست ہونا

دُون ہِمَّتی

پستی ، کم حوصلگی

سُبْک ہِمَّتی

عُلُو ہِمَّتی

ہمت کی بلندی ، عالی ہمتی ، بلند حوصلگی .

عالی ہِمَّتی

۱. بلند حوصلگی ، اولوالعزمی ، بلند نظری ، جرأت ، دلیری.

بُلَنْد ہِمَّتی

عالی حوصلہ

اردو، انگلش اور ہندی میں قُوَّتِ سامِعَہ کے معانیدیکھیے

قُوَّتِ سامِعَہ

quvvat-e-saami'aक़ुव्वत-ए-सामि'आ

اصل: عربی

وزن : 212212

قُوَّتِ سامِعَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سننے کی قوت، وہ حس، جس سے آوازوں میں تمیز کی جاتی ہے، سنائی دینے کی قوت یا حس

English meaning of quvvat-e-saami'a

Noun, Feminine

  • faculty of hearing
  • sense of hearing

क़ुव्वत-ए-सामि'आ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सुनने की कुव्वत, श्रवण-शक्ति

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قُوَّتِ سامِعَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

قُوَّتِ سامِعَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone