تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قُوَّتِ ناطِقَہ" کے متعقلہ نتائج

پَس و پیش

فکر ، اندیشہ ، دبدھا ، شش و پنج ، تامل ، غیر یقینی کیفیت .

پَس و پیش کَرْنا

آگے کی چیز پیچھے اور پیچھے کی آگے رکھ دینا

پَس و پیش سوچنا

پَس و پیش میں پَڑْنا

فکر مند ہونا.

پیش و پَس

آگے پیچھے، اِدھر ادھر، تامل، ہچر مچر، پس و پیش، تردد، تذبذب، ہچکچاہٹ

غُبارِ پَس و پیش

بِلا پَس و پِیش

بغیر کسی ہچکچاہٹ کے، بنا سوچھے سمجھے، بنا کسی شک کے

دِل کا پَس و پیش کَرْنا

کسی کام میں ہچکچاہٹ محسوس کرنا ، طِبیعیت ہچکچکانا

اردو، انگلش اور ہندی میں قُوَّتِ ناطِقَہ کے معانیدیکھیے

قُوَّتِ ناطِقَہ

quvvat-e-naatiqaक़ुव्वत-ए-नातिक़ा

اصل: عربی

وزن : 212212

قُوَّتِ ناطِقَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بات کرنے کی قوت، باہمی کلام کرنے کی قوت، بات کرنے اور مافی الضمیر کو الفاظ کے ذریعے دوسروں تک پہنچانے کی قدرت

English meaning of quvvat-e-naatiqa

Noun, Feminine

  • sense of speech, the faculty of language

क़ुव्वत-ए-नातिक़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वाणी, वाचन-शक्ति, वाक्य-शक्ति, बात करने की शक्ति

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قُوَّتِ ناطِقَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

قُوَّتِ ناطِقَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone