تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قُوَّتِ مُمَیَّزَہ" کے متعقلہ نتائج

نِیَّتی

ارادہ، قصد، منشا، مرضی، مرکبات میں مستعمل

خوش نیتی

نیک نیتی، نیت میں فتور نہ ہونا، خوش مزاجی، نیک دلی

بَد نِیَّتی

نیت کے برے ہونے کی حالت یا کیفیت، کسی معاملہ میں نیت کا اور ارادہ کا برا ہونا، نیت کی خرابی، برا ارادہ، بری نیت، بے ایمانی

دُرُسْت نِیَّتی

نیک نیتّی، پکَا ارادہ، صحیح منصوبہ بندی، اچھی اور پاکیزہ نیت رکھنا

نیک نِیَّتی

نیت میں فتور نہ ہونا، اچھی نیت، خوش نیتی، دیانت داری، نیک اندیشی، ایمانداری

بَد نِیَّتی سے

in bad faith, mala fide

نیک نِیَّتی سے

اچھی نیت سے ؛ (قانون) احتیاط اور توجہ سے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں قُوَّتِ مُمَیَّزَہ کے معانیدیکھیے

قُوَّتِ مُمَیَّزَہ

quvvat-e-mumayyazaक़ुव्वत-ए-मुमय्यज़ा

اصل: عربی

وزن : 2121212

Roman

قُوَّتِ مُمَیَّزَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تمیز کرنے والی قوت ؛ مراد : جس اخلاق ، نیک و بد میں تمیز کرنے کی توفیق، دماغ کی وہ قوت جس سے چیزوں کا باہمی فرق دریافت کرتے ہیں ، فرق سمجھنے کی صلاحیت.

Urdu meaning of quvvat-e-mumayyaza

Roman

  • tamiiz karnevaalii quvvat ; muraad ha jis aKhlaaq, nek-o-bad me.n tamiiz karne kii taufiiq, dimaaG kii vo quvvat jis se chiizo.n ka baahamii farq daryaafat karte hai.n, farq samajhne kii salaahiiyat

English meaning of quvvat-e-mumayyaza

Noun, Feminine

  • faculty of discrimination

क़ुव्वत-ए-मुमय्यज़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दो चीज़ों में भेद करने की शक्ति, विवेचन-शक्ति

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِیَّتی

ارادہ، قصد، منشا، مرضی، مرکبات میں مستعمل

خوش نیتی

نیک نیتی، نیت میں فتور نہ ہونا، خوش مزاجی، نیک دلی

بَد نِیَّتی

نیت کے برے ہونے کی حالت یا کیفیت، کسی معاملہ میں نیت کا اور ارادہ کا برا ہونا، نیت کی خرابی، برا ارادہ، بری نیت، بے ایمانی

دُرُسْت نِیَّتی

نیک نیتّی، پکَا ارادہ، صحیح منصوبہ بندی، اچھی اور پاکیزہ نیت رکھنا

نیک نِیَّتی

نیت میں فتور نہ ہونا، اچھی نیت، خوش نیتی، دیانت داری، نیک اندیشی، ایمانداری

بَد نِیَّتی سے

in bad faith, mala fide

نیک نِیَّتی سے

اچھی نیت سے ؛ (قانون) احتیاط اور توجہ سے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قُوَّتِ مُمَیَّزَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

قُوَّتِ مُمَیَّزَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone