تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قُوَّتِ خَرِید" کے متعقلہ نتائج

خُشُوع

کسی کے سامنے خوف و ہیبت کے ساتھ ساکن اور پست ہونا، گڑگڑانا، عاجزی، فروتنی (عام طورپر خضوع کے ساتھ)

خُشُوع مَنْگْنا

رضا مندی چاہنا ۔

خُشُوع و خُضُوع

عاجزی، فروتنی، گِڑگِڑنا

خُشُوع خُضُوع کا فَرْق

۔خضوع دل سے ہوتا ہے اور خشوع آواز اور آنکھوں سے۔ دونوں کا استعمال بطور مترادف ہے۔

خُضُوع و خُشُوع

عاجزی

اردو، انگلش اور ہندی میں قُوَّتِ خَرِید کے معانیدیکھیے

قُوَّتِ خَرِید

quvvat-e-KHariidक़ुव्वत-ए-ख़रीद

وزن : 212121

موضوعات: معاشیات

Roman

قُوَّتِ خَرِید کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (معاشیات) خریدنے کی قوت یا استعداد، اشیاء کی خریداری کےلئے موجود و مہیا مالی استعداد

Urdu meaning of quvvat-e-KHariid

  • (ma.aashiyaat) Khariidne kii quvvat ya istidaad, ashiiyaa kii Khariidaarii keli.e maujuud-o-muhayyaa maalii istidaad

English meaning of quvvat-e-KHariid

Noun, Feminine

  • buying power

क़ुव्वत-ए-ख़रीद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ख़रीदने की शक्ति

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خُشُوع

کسی کے سامنے خوف و ہیبت کے ساتھ ساکن اور پست ہونا، گڑگڑانا، عاجزی، فروتنی (عام طورپر خضوع کے ساتھ)

خُشُوع مَنْگْنا

رضا مندی چاہنا ۔

خُشُوع و خُضُوع

عاجزی، فروتنی، گِڑگِڑنا

خُشُوع خُضُوع کا فَرْق

۔خضوع دل سے ہوتا ہے اور خشوع آواز اور آنکھوں سے۔ دونوں کا استعمال بطور مترادف ہے۔

خُضُوع و خُشُوع

عاجزی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قُوَّتِ خَرِید)

نام

ای-میل

تبصرہ

قُوَّتِ خَرِید

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone