تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قُوَّتِ جاذِبَہ" کے متعقلہ نتائج

پَس و پیش

فکر ، اندیشہ ، دبدھا ، شش و پنج ، تامل ، غیر یقینی کیفیت .

پَس و پیش کَرْنا

آگے کی چیز پیچھے اور پیچھے کی آگے رکھ دینا

پَس و پیش سوچنا

پَس و پیش میں پَڑْنا

فکر مند ہونا.

پیش و پَس

آگے پیچھے، اِدھر ادھر، تامل، ہچر مچر، پس و پیش، تردد، تذبذب، ہچکچاہٹ

غُبارِ پَس و پیش

بِلا پَس و پِیش

بغیر کسی ہچکچاہٹ کے، بنا سوچھے سمجھے، بنا کسی شک کے

دِل کا پَس و پیش کَرْنا

کسی کام میں ہچکچاہٹ محسوس کرنا ، طِبیعیت ہچکچکانا

اردو، انگلش اور ہندی میں قُوَّتِ جاذِبَہ کے معانیدیکھیے

قُوَّتِ جاذِبَہ

quvvat-e-jaazibaक़ुव्वत-ए-जाज़िबा

اصل: عربی

وزن : 212212

قُوَّتِ جاذِبَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جذب کرنے، کھینچنے کی طاقت، کشش کی طاقت

English meaning of quvvat-e-jaaziba

Noun, Feminine

  • absorptive power of capacity, power of absorption, gravitation or force of gravity, the power of attraction

क़ुव्वत-ए-जाज़िबा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • जज़्ब करने या अपनी ओर खींचने की क़ुव्वत, आकर्षण-शक्ति

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قُوَّتِ جاذِبَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

قُوَّتِ جاذِبَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone