تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قُوَّتِ اِظْہار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قُوَّتِ اِظْہار کے معانیدیکھیے
قُوَّتِ اِظْہار کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- کسی بات کو بیان یا ظاہر کرنے کی قدرت
شعر
اک تھکن قوت اظہار میں آ جاتی ہے
وقت کے ساتھ کمی پیار میں آ جاتی ہے
میں اپنی قوت اظہار کی تلاش میں ہوں
وہ شوق ہے کہ سنبھلتی نہیں زباں میری
ہر بار اس سے قوت اظہار چھن گیا
جب بھی میں اس کی بزم میں لے کر پہنچ گیا
English meaning of quvvat-e-iz.haar
Noun, Feminine
- power of expression
क़ुव्वत-ए-इज़हार के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- किसी बात को बयान करने की क्षमता
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قُوَّتِ اِظْہار)
قُوَّتِ اِظْہار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔