تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قُوَّتِ گویائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قُوَّتِ گویائی کے معانیدیکھیے
قُوَّتِ گویائی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- بولنے، بات کرنے کی قدرت
شعر
مل جاتی انہیں قوت گویائی تو کیا تھا
کچھ کہنے سے معذور ہیں تصویر کی آنکھیں
پہلے ہماری آنکھ میں بینائی آئی تھی
پھر اس کے بعد قوت گویائی آئی تھی
میری زباں سے قوت گویائی چھین کر
گونگوں کی داستان میں رکھا گیا مجھے
English meaning of quvvat-e-goyaa.ii
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- sense of speech, power of speech
क़ुव्वत-ए-गोयाई के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- बोलने की शक्ति, बात करने की शक्ति
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قُوَّتِ گویائی)
قُوَّتِ گویائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔