تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قُوَّتِ بازُو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قُوَّتِ بازُو کے معانیدیکھیے
قُوَّتِ بازُو کے اردو معانی
فارسی، عربی - مؤنث
- ۱. بازو کی طاقت ، بازو کا زور ؛ (مجازاً) جسمانی محنت یا زور.
- ۲. بازو کی طاقت ؛ مراد ؛ معاون ، مددگار ، سہارا ، خود پر بھروسا.
شعر
چلو دکھلا ہی دیں اب قوت بازو کے کچھ جوہر
یہ اہل ظلم ہم کو نقش فریادی سمجھتے ہیں
ہے اس کو بہت قوت بازو پہ بھروسا
دریا کے شناور نے سمندر نہیں دیکھا
برادر قوت بازو ہے مانا
مگر فرزند ہوتا ہے جگر بند
English meaning of quvvat-e-baazuu
Persian, Arabic - Feminine
- strength of arms, one's own power
क़ुव्वत-ए-बाज़ू के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - स्त्रीलिंग
- निजी परिश्रम, बाहुवल
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قُوَّتِ بازُو)
قُوَّتِ بازُو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔