تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قُوائے جِسْمانی" کے متعقلہ نتائج

قُویٰ

قوتیں، توانائیاں، عملی صلاحیتیں، طاقتیں

قُویٰ مُضْمَحِل ہونا

قوتوں کا سست پڑنا ، اضمحال کا شکار ہونا ، اعضائے جسمانی کا کمزور ہوجانا.

قُوارَہ

ٹکڑا، پارچہ، گول ٹکڑا جو درزی گریبان کترنے کے وقت نکالتے ہیں

قُوائے طَبْعی

وہ قوتیں جن کے متعلق خیال ہے کہ جگر سے تعلق رکھتی ہیں جو یہ ہیں جاذبہ، ماسکہ، ہاضمہ، واقعہ، مولدہ، نامیہ

تَحْلِیلِ قُویٰ

طاقت یا قوت گھٹ جانے کی کیفیت

قُوائے نامِیَہ

بڑھانے والی قوتیں ، نمو والی قوتیں ، نفس یا دماغ سے تعلق رکھنے والی قوتیں ، حواسِ خمسہ ، تخیّل ، فکر واہمہ.

قُوائے ذِہْنی

mental powers or faculties

قُوائے شَہْوانی

जननेंद्रिय।।

قُوائے فاعِلْیَہ

فعلیت کی حامل قوتیں ، حرکت دینے والی قوتیں جو جسم کو سکیڑتی اور پھیلاتی ہیں جس سے تمام بدنی حرکات ظاہر ہوتی ہیں.

قُوائے عَقْلِیَہ

ذہنی اہلیت ، دماغی صلاحیت ، عقل سے متعلق یا عقل سے تعلق رکھنے والی قوتیں ، ذہنی صلاحتیں ، دماغٰ قابلیتیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں قُوائے جِسْمانی کے معانیدیکھیے

قُوائے جِسْمانی

quvaa-e-jismaaniiक़ुवा-ए-जिस्मानी

اصل: عربی

وزن : 122222

  • Roman
  • Urdu

قُوائے جِسْمانی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جسمانی قوتیں، جسم سے تعلق رکھنے والی قوتیں، اعضائے جسمانی

Urdu meaning of quvaa-e-jismaanii

  • Roman
  • Urdu

  • jismaanii quvvten, jism se taalluq rakhne vaalii quvvten, aazaa.e jismaanii

English meaning of quvaa-e-jismaanii

Noun, Feminine

  • bodily or physical powers

क़ुवा-ए-जिस्मानी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • शारीरिक शक्तियां, शरीर से संबंध रखने वाली शक्तियां, शरीर के अंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قُویٰ

قوتیں، توانائیاں، عملی صلاحیتیں، طاقتیں

قُویٰ مُضْمَحِل ہونا

قوتوں کا سست پڑنا ، اضمحال کا شکار ہونا ، اعضائے جسمانی کا کمزور ہوجانا.

قُوارَہ

ٹکڑا، پارچہ، گول ٹکڑا جو درزی گریبان کترنے کے وقت نکالتے ہیں

قُوائے طَبْعی

وہ قوتیں جن کے متعلق خیال ہے کہ جگر سے تعلق رکھتی ہیں جو یہ ہیں جاذبہ، ماسکہ، ہاضمہ، واقعہ، مولدہ، نامیہ

تَحْلِیلِ قُویٰ

طاقت یا قوت گھٹ جانے کی کیفیت

قُوائے نامِیَہ

بڑھانے والی قوتیں ، نمو والی قوتیں ، نفس یا دماغ سے تعلق رکھنے والی قوتیں ، حواسِ خمسہ ، تخیّل ، فکر واہمہ.

قُوائے ذِہْنی

mental powers or faculties

قُوائے شَہْوانی

जननेंद्रिय।।

قُوائے فاعِلْیَہ

فعلیت کی حامل قوتیں ، حرکت دینے والی قوتیں جو جسم کو سکیڑتی اور پھیلاتی ہیں جس سے تمام بدنی حرکات ظاہر ہوتی ہیں.

قُوائے عَقْلِیَہ

ذہنی اہلیت ، دماغی صلاحیت ، عقل سے متعلق یا عقل سے تعلق رکھنے والی قوتیں ، ذہنی صلاحتیں ، دماغٰ قابلیتیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قُوائے جِسْمانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

قُوائے جِسْمانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone