تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قُصُور" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قُصُور کے معانیدیکھیے
قُصُور کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کمی، کوتاہی
- عجز، فروماندگی، نا رسائی
- خامی، نقص
-
خطا، غلطی، بھول چوک
مثال - کسی کو سزا دینے سے قبل اس کا قصور ثابت کرنا ضروری ہے
شعر
آنکھوں کا تھا قصور نہ دل کا قصور تھا
آیا جو میرے سامنے میرا غرور تھا
تیری آنکھوں کا کچھ قصور نہیں
ہاں مجھی کو خراب ہونا تھا
اسی کا شہر وہی مدعی وہی منصف
ہمیں یقیں تھا ہمارا قصور نکلے گا
English meaning of qusuur
Noun, Masculine
- falling short (of), a failing (of or in), decrease, deficiency
- inaccuracy, incorrectness
- defect, failure, want, default
-
shortcoming, error, omission, faultiness, fault, sin
Example - Kisi ko saza dene se qabl uska qusoor sabit karna zaroori hai
क़ुसूर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- कमी, दोष
- असमर्थता, विवशता, पहुँच न होना
- त्रुटि, ख़राबी
-
अपराध, ग़लती, भूल-चूक
उदाहरण - किसी को सज़ा देने से क़ब्ल उसका क़ुसूर साबित करना ज़रूरी है
قُصُور کے مترادفات
قُصُور کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قُصُور)
قُصُور
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔