تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قُرَّمْ ساق" کے متعقلہ نتائج

قُرَّم

قرمساق ، بطور دشنام بدمعاش ، پاجی ، کمینہ ، دلال ، بھڑوا ؛ دیوث.

قُرَّمْ ساق

بھڑوا، دیوث، اپنی بیوی سے جسم فروشی کرانے والا

قُرَّم کاری

بھڑوا گیری ، دلّالی (طوائفوں کی).

قُرَّمْ ساقی

بدمعاشی، کمینگی، پاجی پن

قُدّام

فوج کا اگلا حصہ ؛ پیشرو .

کور دِماغ

کور مغز، بے عقل ، کج فہم .

کور دِماغی

بے وقوفی ، حماقت ، نا سمجھی .

قَدِّ آدم

آدمی کے قد کے برابر، انسان کے قد کے برابر لمبا

کُدْری مانْیَہ

(قانون) وہ اراضی جو کسی شخص کو خدمات کے صلے ہیں بطور انعام دی جائے، خاص طور سے جو بادشاہ کو بہترین گھوڑا پیش کرے

قَدِ آدَم تَعْظِیم کو اُٹْھنا

سیدھا کھڑا ہوکر تعظیم دینا .

قَرار مَدار

قول و قرار .

قَرار و مَدار

عہد و پیمان ، قول و قرار .

قارُورَہ آمیز ہونا

(طنزاً) دو آدمیوں کے درمیان یکجہتی یکدلی ہونا ، بہت اچھے اور خوشگوار تعلقات ہونا.

quadrumanous

(رئیسہ یا اعلیٰ حیوانوں میں ، انسان کو چھوڑ کر ) چار ٹانگوں والا یعنی جس کے چاروں انگوٹھے انگلیوں کو چھو سکیں اور چاروں پنجے بند ہوسکیں ، چودستہ۔.

quadrumane

چوہتیا

قَارُوْرَہ میں بھالے نَظَر آنا

معمولی بات کو اہمیت دینا

قارُورے میں بَھالے نَظَر آنا

معمولی باتوں سے ڈرنا

قارُورَہ مِلْنا

موافقت ہونا، کمال اتحاد ہونا، ہم مزاج ہونا، میل جول ہونا

قارُورَہ مِلانا

میل جول پیدا کرنا.

قَدْرِ مُشْتَرَک

دو چیزوں یا شخصوں میں یکساں پائی جانے والی صفت، مشترک بات

قَدْر و مَنْزِلَت

بزرگی، عظمت، مرتبہ، احترام، عزّت

قارُورَہ مِلا ہونا

آپس میں بہت اتفاق ہونا، موافقت ہونا

قادِرِ مُطْلَق

قادرِ علی الاطلاق ، ہر کام پر قدرت رکھنے والا ، مراد : خدا تعالیٰ.

قَدْرِ مَرْدَم ، بَعْدِ مُردَن

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) آدمی کی قدر مرنے کے بعد ہوتی ہے .

قَدْرِ مُبادَلَہ

(معاشیات) رک : قدر معنی نمبر ۸ .

قدر میرؔ

پانی قَدِ آدَم ہونا

انسان کے قد کے برابر پانی گہرا ہونا

پانی قَدِ آدم ہونا

پانی انسان کے قد کے برابر گہرا ہونا، پانی ڈوبنے کے قابل ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں قُرَّمْ ساق کے معانیدیکھیے

قُرَّمْ ساق

qurram-saaqक़ुर्रम-साक़

اصل: ترکی

وزن : 2221

قُرَّمْ ساق کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بھڑوا، دیوث، اپنی بیوی سے جسم فروشی کرانے والا
  • (مجازاً) پاجی، کمینہ، بدمعاش، ذلیل

English meaning of qurram-saaq

Noun, Masculine

क़ुर्रम-साक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • भड़वा, दलाल, अपनी पत्नी से वेश्यावृत्ति कराने वाला, वह निर्लज्ज व्यक्ति जो अपनी पत्नी की कमाई खाता हो
  • ( लाक्षणिक) कमीना, बदमाश, ज़लील

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قُرَّمْ ساق)

نام

ای-میل

تبصرہ

قُرَّمْ ساق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone