تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قُرْآنِ مَجِید" کے متعقلہ نتائج

مُحْتَرَم

وہ جس کی عزت کی گئی ہو، وہ جس کی عزت کی جائے، احترام کیا گیا، قابل تعظیم، معزز، بزرگوار، لائق تعظیم و تکریم، حرمت کیا گیا، صاحب احترام

مُحْتَرَمُ الْمَقام

جس کا مرتبہ قابل احترام ہو ، معزز حیثیت کا حامل ۔

مُحْتَرَمَہ

محترم کی تانیث، قابل احترام (شے)

مُحْتَرَمی

میرے محترم ، مکرمی (عموما ً خط میں مخاطب کے لیے احتراما ً لکھا جاتا ہے)

مُحتَرَمِین

قابل احترام، معزز لوگ

مُحْتَرَم ہونا

قابل احترام ہونا، باوقار ہونا

والِد مُحتَرَم

والد، پدر

اردو، انگلش اور ہندی میں قُرْآنِ مَجِید کے معانیدیکھیے

قُرْآنِ مَجِید

qur'aan-e-majiidक़ुर'आन-ए-मजीद

وزن : 222121

قُرْآنِ مَجِید کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بزرگ ترین قرآن

English meaning of qur'aan-e-majiid

Noun, Masculine

  • Quran- holy book of Islam

क़ुर'आन-ए-मजीद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • क़ुरआन शरीफ़

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قُرْآنِ مَجِید)

نام

ای-میل

تبصرہ

قُرْآنِ مَجِید

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone