تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قُنُوطی" کے متعقلہ نتائج

کاسِر

توڑنے والا، شکستہ کر دینے والا

کاسِرْکایَل

ایک ہندوستانی پھل ہے تیز و تلخ مزہ گرم و خشک بھوک بڑھاتا ہے ۔ ہاضم ، قبض دفع کرتا ہے پیٹ کے کیڑوں کو دور کرتا ہے. زیادتی صفرا کی اصلاح کرتا ہے.

کاسِرِ رِیاح

حبس توڑ کر ریاح کو خارج کرنے والا

کاسِرِ اَصْنام

بُتوں کو توڑنے والا ، بُت شکن.

کاسِرُ الْحَجَر

پتھر توڑنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں قُنُوطی کے معانیدیکھیے

قُنُوطی

qunuutiiक़ुनूती

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: قَنَطَ

Roman

قُنُوطی کے اردو معانی

صفت

  • قنوط سے منسوب، پاس پسندانہ نقطۂ نظر رکھنے والا، نااُمیّد، مایوس

شعر

Urdu meaning of qunuutii

Roman

  • qunuut se mansuub, paas pasandaanaa nuqta-e-nazar rakhne vaala, naa.umiiXyad, maayuus

English meaning of qunuutii

Adjective

  • pessimistic, downcast

क़ुनूती के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • निराश, नाउम्मीद, निराशावादी, जिसका विचार हो कि उसे किसी काम में सफलता न होगी, मायूस

قُنُوطی کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کاسِر

توڑنے والا، شکستہ کر دینے والا

کاسِرْکایَل

ایک ہندوستانی پھل ہے تیز و تلخ مزہ گرم و خشک بھوک بڑھاتا ہے ۔ ہاضم ، قبض دفع کرتا ہے پیٹ کے کیڑوں کو دور کرتا ہے. زیادتی صفرا کی اصلاح کرتا ہے.

کاسِرِ رِیاح

حبس توڑ کر ریاح کو خارج کرنے والا

کاسِرِ اَصْنام

بُتوں کو توڑنے والا ، بُت شکن.

کاسِرُ الْحَجَر

پتھر توڑنے والا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قُنُوطی)

نام

ای-میل

تبصرہ

قُنُوطی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone