تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قُنُوتِ نازِلَہ" کے متعقلہ نتائج

فَرْزِین

دانا، عاقل، فرزانہ، شطرنج کا وزیر

فَرْزِین بَنْد

(شطرنج) وہ مات جو فرزیں کے ذریعے دی جائے ، جس وقت فرزیں پیادہ کی تقویت سے جو اس کے پیچھے ہوتا ہے شاہ کے مہرے کو آگے نہ بڑھنے دے تو اسے فرزیں بند کہتے ہیں.

فَرْزِین بَنانا

(شطرنج) پیدل کو حریف کے وزیر یا بادشاہ کے مخصوص خانے تک پہنچا کر فرزیں بنانا ، پیدل کا آخری خانے میں پہنچ کر وزیر بن جانا ، پیادے کو فرزیں کے درجے پر پہنچانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں قُنُوتِ نازِلَہ کے معانیدیکھیے

قُنُوتِ نازِلَہ

qunuut-e-naazilaक़ुनूत-ए-नाज़िला

اصل: عربی

وزن : 122212

Roman

قُنُوتِ نازِلَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مصائب و خطرات اور آفات و حادثات سے نجات کے لیے پڑھی جانے والی قرآنی دعائیں

Urdu meaning of qunuut-e-naazila

  • masaa.ib-o-Khatraat aur aafaat-o-haadisaat se najaat ke li.e pa.Dhii jaane vaalii karaanii du.aae.n

English meaning of qunuut-e-naazila

Noun, Feminine

  • a prayer recited in Fajr prayers in times of peril or adversity

क़ुनूत-ए-नाज़िला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • संकट या विपत्ति के समय में फ़ज्र (सुबह) की नमाज़ में पढ़ी जाने वाली दुआ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَرْزِین

دانا، عاقل، فرزانہ، شطرنج کا وزیر

فَرْزِین بَنْد

(شطرنج) وہ مات جو فرزیں کے ذریعے دی جائے ، جس وقت فرزیں پیادہ کی تقویت سے جو اس کے پیچھے ہوتا ہے شاہ کے مہرے کو آگے نہ بڑھنے دے تو اسے فرزیں بند کہتے ہیں.

فَرْزِین بَنانا

(شطرنج) پیدل کو حریف کے وزیر یا بادشاہ کے مخصوص خانے تک پہنچا کر فرزیں بنانا ، پیدل کا آخری خانے میں پہنچ کر وزیر بن جانا ، پیادے کو فرزیں کے درجے پر پہنچانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قُنُوتِ نازِلَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

قُنُوتِ نازِلَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone