تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قُفُل جُھوٹا ہونا" کے متعقلہ نتائج

ذَلِیل

بے عزت، بے وقعت، حقیر، خوار

ذَلِیل ہونا

رسوا ہونا، بےعزت ہونا، خوار ہونا

ذَلِیل کَرْنا

بے عزت کرنا، شر مندہ کرنا، رسو ا کرنا، خوار کرنا

ذَلِیل اَوْقات

کم حیثیت، کم مایہ

ذَلِیل و خُوار

بہت بے عزت اور رسوا

ذَلِیلُ النَّسَبی

حسب نسب کی کمتری، ادنیٰ خاندانی حیثیت

ذَلِیلُ النَّفْس

کمینی طبیعت کا، رذیل، کمینہ، منکسرالمزاج

طامِع ہَمیشَہ ذَلِیل اَسْت

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) لالچی ہمیشہ ذلیل ہوتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں قُفُل جُھوٹا ہونا کے معانیدیکھیے

قُفُل جُھوٹا ہونا

quful jhuuTaa honaaक़ुफ़ुल झूटा होना

محاورہ

قُفُل جُھوٹا ہونا کے اردو معانی

  • قفل كا ایسا ناقص ہونا كہ كنجی كے بغیر كُھل جائے

English meaning of quful jhuuTaa honaa

  • a lock to be defective

क़ुफ़ुल झूटा होना के हिंदी अर्थ

  • ख़राब ताला जो बिना चाबी के खुल जाए

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قُفُل جُھوٹا ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

قُفُل جُھوٹا ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone