تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قُدُومِ ناز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قُدُومِ ناز کے معانیدیکھیے
قُدُومِ ناز کے اردو معانی
اسم، مذکر
- شوخی و ادا کے ساتھ اُٹھنے والے قدم ، ناز کے ساتھ اُٹھنے والے قدم, محبوب کے قدم
شعر
قدوم ناز کا احساں پس فنا بھی رہا
اڑائی خاک لحد بھی ہوا کے دامن پر
جس نے چوما وقت پامالی قدوم ناز کو
خون دل با شوخئ رنگ حنا تھی میں نہ تھا
English meaning of quduum-e-naaz
Noun, Masculine
- steps of grace, coquetry, gait of the beloved
क़ुदूम-ए-नाज़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- शोख़ी-ओ-अदा के साथ उठने वाले क़दम, नाज़ के साथ उठने वाले क़दम, महबूब के क़दम
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قُدُومِ ناز)
قُدُومِ ناز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔