تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قُدْرَتِ خُدا" کے متعقلہ نتائج

نَعت

وصف، تعریف بیان کرنا

نَعت گو

ایسا شاعر جو عموماً نعت لکھتا ہو، صرف نعتیہ شاعری کرنے والا

نَعت پاک

وہ موزوں کلام جس میں آنحضرت صلی اﷲ علیہ و آلہٰ وسلم کی مدح و تعریف کی گئی ہو یا آپ صلی اﷲ علیہ و آلہٰ وسلم کے اوصاف و شمائل کا بیان ہو نیز حضور صلی اﷲ علیہ و آلہٰ وسلم کی ذات یا ان سے منسوب کسی چیز سے محبت و عقیدت کا اظہار ہو

نَعت ہونا

تعریف ہونا، حـضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہٰ وسلم کی توصیف بیان کی جانا

نَعت گوئی

نعت گو کا کام یا منصب، شاعری میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہٰ وسلم کی تعریف کرنا، نعت کہنا، نعت لکھنا، نعت نگاری

نَعت کَہنا

شاعری میں مدح رسول صلی اللہ علیہ و آلہٰ وسلم کرنا ، نعتیہ اشعار کہنا

نَعت کَرنا

کسی کے خصوصاً آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہٰ وسلم کے اوصاف بیان کرنا

نَعت رَسُول

نَعت نِگار

نَعت نَویس

نَعت اَشعار

وہ اشعار جن میں حضور صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم کی مدح و تعریف بیان کی جائے ، آپ صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم کے اوصاف و شمائل کا ذکر ہو یا آپ صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم سے منسوب چیز سے عقیدت و محبت کا اظہار ہو

نَعت پَڑْھنا

پیغمبر آخرالزماں صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم کی تعریف شعروں میں ادا کرنا

نَعت نِگاری

نعت گو کا کام یا منصب، شاعری میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہٰ وسلم کی تعریف کرنا، نعت کہنا، نعت لکھنا، نعت نگاری، نعت گوئی

نَعت خوانی

نعتیہ اشعار پڑھنا، نعت پڑھنا، نعت پڑھنے کا عمل

نَعتِ اَحمَد

اردو، انگلش اور ہندی میں قُدْرَتِ خُدا کے معانیدیکھیے

قُدْرَتِ خُدا

qudrat-e-KHudaaक़ुदरत-ए-ख़ुदा

وزن : 21212

  • Roman
  • Urdu

قُدْرَتِ خُدا کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • خدا کی شان (حیرت اور تعجب کی جگہ مستعمل)

    مثال قدرتِ خدا کہ شب کے لیے طوفان کا حکم لگایا تھا اس شب کو ایک شخص کسی مینار پر چراغ جلائے بیٹھا تھا کیا کہوں کہ رنگ اس کے میں نے دیکھے ہیں کیا کیا عشق کو بھی اے نواب قدرتِ خدا پایا

شعر

Urdu meaning of qudrat-e-KHudaa

  • Roman
  • Urdu

  • Khudaa kii shaan (hairat aur taajjub kii jagah mustaamal

English meaning of qudrat-e-KHudaa

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • glory to God (used in the place of surprise)

क़ुदरत-ए-ख़ुदा के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ईश्वर की महिमा (आश्चर्य और अचरज के स्थान पर प्रयुक्त)

    उदाहरण क़ुद्रत-ए-ख़ुदा कि शब (रात्री) के लिए तूफ़ान का हुक्म लगाया था उस शब (रात्री) को एक शख़्स किसी मीनार पर चराग़ जलाए बैठा था

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَعت

وصف، تعریف بیان کرنا

نَعت گو

ایسا شاعر جو عموماً نعت لکھتا ہو، صرف نعتیہ شاعری کرنے والا

نَعت پاک

وہ موزوں کلام جس میں آنحضرت صلی اﷲ علیہ و آلہٰ وسلم کی مدح و تعریف کی گئی ہو یا آپ صلی اﷲ علیہ و آلہٰ وسلم کے اوصاف و شمائل کا بیان ہو نیز حضور صلی اﷲ علیہ و آلہٰ وسلم کی ذات یا ان سے منسوب کسی چیز سے محبت و عقیدت کا اظہار ہو

نَعت ہونا

تعریف ہونا، حـضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہٰ وسلم کی توصیف بیان کی جانا

نَعت گوئی

نعت گو کا کام یا منصب، شاعری میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہٰ وسلم کی تعریف کرنا، نعت کہنا، نعت لکھنا، نعت نگاری

نَعت کَہنا

شاعری میں مدح رسول صلی اللہ علیہ و آلہٰ وسلم کرنا ، نعتیہ اشعار کہنا

نَعت کَرنا

کسی کے خصوصاً آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہٰ وسلم کے اوصاف بیان کرنا

نَعت رَسُول

وہ موزوں کلام جس میں آنحضرت صلی اﷲ علیہ و آلہٰ وسلم کی مدح و تعریف کی گئی ہو یا آپ صلی اﷲ علیہ و آلہٰ وسلم کے اوصاف و شمائل کا بیان ہو نیز حضور صلی اﷲ علیہ و آلہٰ وسلم کی ذات یا ان سے منسوب کسی چیز سے محبت و عقیدت کا اظہار ہو

نَعت نِگار

ایسا شاعر جو عموماً نعت لکھتا ہو، صرف نعتیہ شاعری کرنے والا

نَعت نَویس

ایسا شاعر جو عموماً نعت لکھتا ہو، صرف نعتیہ شاعری کرنے والا

نَعت اَشعار

وہ اشعار جن میں حضور صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم کی مدح و تعریف بیان کی جائے ، آپ صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم کے اوصاف و شمائل کا ذکر ہو یا آپ صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم سے منسوب چیز سے عقیدت و محبت کا اظہار ہو

نَعت پَڑْھنا

پیغمبر آخرالزماں صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم کی تعریف شعروں میں ادا کرنا

نَعت نِگاری

نعت گو کا کام یا منصب، شاعری میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہٰ وسلم کی تعریف کرنا، نعت کہنا، نعت لکھنا، نعت نگاری، نعت گوئی

نَعت خوانی

نعتیہ اشعار پڑھنا، نعت پڑھنا، نعت پڑھنے کا عمل

نَعتِ اَحمَد

وہ موزوں کلام جس میں آنحضرت صلی اﷲ علیہ و آلہٰ وسلم کی مدح و تعریف کی گئی ہو یا آپ صلی اﷲ علیہ و آلہٰ وسلم کے اوصاف و شمائل کا بیان ہو نیز حضور صلی اﷲ علیہ و آلہٰ وسلم کی ذات یا ان سے منسوب کسی چیز سے محبت و عقیدت کا اظہار ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قُدْرَتِ خُدا)

نام

ای-میل

تبصرہ

قُدْرَتِ خُدا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone