تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قُدْرَتِ خُدا" کے متعقلہ نتائج

آشْکار

ظاہر، عیاں، روشن، واضح

آشْکاری

ظہور، ظاہر ہونا

عالَمِ آشْکار

دنیا میں مشہور و معروف، جسے تمام خلق خدا جانتی ہو، دنیا پر ظاہر

دِن آشْکار ہونا

دن ہونا ، صبح ہونا ، سورج نکلنا .

قَیامَت آشْکار ہونا

رک : قیامت اُٹھنا.

راز آشْکار ہونا

راز آشکارا کرنا (رک) کا لازم ، راز کھلنا ، بھید معلوم ہونا .

مَعْنیٰ آشْکار ہونا

معنی کھل جانا ، مطلب ظاہر ہونا ۔

مَعْنِی آشْکار کَرنا

رَنگ آشْکار ہونا

رن٘گ کا نُمایاں ہونا، رنگت کا کھل جانا ؛ روشن ہونا

ہَنْگامَہ آشْکار ہونا

ہلچل ہونا ، ہنگامہ برپا ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں قُدْرَتِ خُدا کے معانیدیکھیے

قُدْرَتِ خُدا

qudrat-e-KHudaaक़ुदरत-ए-ख़ुदा

وزن : 21212

قُدْرَتِ خُدا کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • خدا کی شان (حیرت اور تعجب کی جگہ مستعمل)

    مثال - قدرتِ خدا کہ شب کے لیے طوفان کا حکم لگایا تھا اس شب کو ایک شخص کسی مینار پر چراغ جلائے بیٹھا تھا - کیا کہوں کہ رنگ اس کے میں نے دیکھے ہیں کیا کیا عشق کو بھی اے نواب قدرتِ خدا پایا

شعر

English meaning of qudrat-e-KHudaa

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • glory to God (used in the place of surprise)

क़ुदरत-ए-ख़ुदा के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ईश्वर की महिमा (आश्चर्य और अचरज के स्थान पर प्रयुक्त)

    उदाहरण - क़ुद्रत-ए-ख़ुदा कि शब (रात्री) के लिए तूफ़ान का हुक्म लगाया था उस शब (रात्री) को एक शख़्स किसी मीनार पर चराग़ जलाए बैठा था

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قُدْرَتِ خُدا)

نام

ای-میل

تبصرہ

قُدْرَتِ خُدا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone