تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قِیاس مَعَ الْفارِق" کے متعقلہ نتائج

فارِق

فرق کرنے والا، جُدا کرنے والا، متمیز کرنے والا

فارِقَہ

(میکانیات) دو یا زیادہ حرکتوں یا دباؤ وغیرہ میں فرق پیدا کرنے والا (انگ : Diffrential).

نُور فارِق

نیک و بد میں تمیز کرنے والی روشنی ؛ انسان ِکامل ؛ (کنا یۃ ً) انبیائے کرام علیہ السلام

خَطِّ فارِق

(ریاضی) تفریق کی لکی گھٹانے کی علامت

اردو، انگلش اور ہندی میں قِیاس مَعَ الْفارِق کے معانیدیکھیے

قِیاس مَعَ الْفارِق

qiyaas-ma'al-faariqक़ियास-म'अल-फ़ारिक़

اصل: عربی

وزن : 1211222

قِیاس مَعَ الْفارِق کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دو بعید القیاس چیزوں کو ایک سمجھنا، منطقی مغالطے میں مبتلا ہونا

English meaning of qiyaas-ma'al-faariq

Noun, Masculine

  • incorrect analogy

क़ियास-म'अल-फ़ारिक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दो अंतर्विरोधी चीज़ों को एक समझना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قِیاس مَعَ الْفارِق)

نام

ای-میل

تبصرہ

قِیاس مَعَ الْفارِق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone